سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1917 results

71

وترکی نمازمیں قعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟

سوال: وتر کی نماز میں قعدہ اولیٰ بھول جائیں تو کیاحکم ہے ؟یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ وترکاقعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟

71
72

تہجدپڑھنے والاوترکب اداکرے؟

سوال: کیا تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنے ضروری ہوتے ہیں؟ ہماری اصلاح فرما دیں۔

72
73

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

73
74

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

جواب: پڑھنے کے جو تین درجے ترتیل ، تدویر ، حدر مقرر کیے ہیں ، قراءت کا اِن میں سے کسی ایک درجے کے مطابق ہونا ضروری ہے ، پھر حدر میں بھی معمولی تیز، درمیانہ ...

74
75

اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟

جواب: پڑھنے میں مشغول رہتے ہیں، تو آپ کو احادیث مبارکہ میں بیان کیےگئے نمازِ اشراق و چاشت کے فضائل حاصل ہوں گے ،کیونکہ یہ امور خیر و ذکر میں داخل ہے ۔ ...

75
76

دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟

76
77

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

جواب: وتر ، فرض کے حکم میں ہوتی ہے،اور اسے فجر اور عصر کے بعد پڑھنا جائز ہے۔ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنے کی ممانعت کے متعلق صحيح بخاری میں حضرت...

77
78

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

سوال: (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ حیلہ ایسے امور میں ہو سکتا ہے کہ جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت کا کوئی حکم نہیں آیا، جس بارے میں ممانعت کا کوئی واضح حکم قرآن یا حدیث میں آ گیا، تو اس میں حیلہ کرنا درست نہیں ہے، لہٰذا حیلے کے ذریعے تراویح پر اجرت کا جواز کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ قرآن پڑھنے پر اجرت لینے کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت موجود ہے۔اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

78
79

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

سوال: عشاء کی نماز میں وتر کے بعد بیٹھ کر دو نفل پڑھنا جائز ہے؟

79