
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: کرائے پر دینے کی یا خود رہائش کرنے کی نیت کر لے ، تو پھر اس کی زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ زکوٰۃ تین طرح کی چیزوں پر لازم ہو...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص(زید)اپنی بلڈنگ عمر اور ناصر کو دیتا ہے اور ان سے معاہدہ یہ کرتا ہے کہ تم اس میں سکول قائم کرو اور اخراجات تنخواہیں بل وغیرہ نکالنے سے پہلےکل مال کا 40فیصد مجھے دینا ہو گا اور میں کام نہیں کروں گا اوراساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات بھی تم نے کرنے ہوں گے اورنفع نقصان میں تم دونوں برابر کے شریک ہو گے اخراجات نکالنے کے بعد جو بچے وہ تم دونوں آپس میں برابر برابر تقسیم کر لینا ایسی صورت میں کیا شراکت درست ہوگی ؟جبکہ زید کام نہیں کرے گا اور کل کمائی کا پہلے40فیصد اسے دیا جائے گا پھر دیگر اخراجات نکالے جائیں گےاوراگر وہ بلڈنگ کا کرایہ نہ لینے کی صراحت کر دےاور وہ خود سے کام کی نفی نہ کرے اور کبھی کبھی پڑھا بھی لیا کرے اوراساتذہ کی حاضری چیک کرنا نئے طلبہ کے داخلے کرنا وغیر ہ کچھ کام بھی کر لیا کرے تو کیا حکم ہو گا ؟اگر اس طرح بھی کرنا درست نہیں تو پھر اس کا جائز طریقہ کیا ہوگا ارشاد فرمادیں ۔ سائل:ناصر عطاری (لاہور)
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: کرائے کیونکہ دوسرے کے لئے اس کی ستر عورت کی جگہ کو چھونا حرام ہے جیسا کہ اس کی طرف نظر کرنا حرام ہے ،ایسا ہی جوہر ۃ النیرۃ میں ہے ۔ (فتاوی ھ...
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: کرائے پر نہیں دے سکتا مثلا کھال کی مشک بنائی یا اس سے کوئی برتن خریدا، اور اس مشک یابرتن کو کرایہ پر دیا یہ ناجائز ہے۔ اس کرائے کو تصدق کرنا ہوگا۔ “(ف...
ناجائز شرط پر گھر بیچنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےبکرکے ساتھ اس طرح معاہدہ کیاکہ زیدنے بکرکوپچاس لاکھ روپے کااپناگھرفروخت کیا ، اس شرط پرکہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تومیں تمہیں پچاس لاکھ دے کر اپناگھرلے لوں گا اورجب تک میں تمہیں پیسے دے کرگھرواپس نہیں لیتا ،تب تک تم اس گھرمیں رہ سکتے ہو۔سوال یہ ہے کہ زیداوربکرکے درمیان ہونے والایہ معاہدہ ، شرعاً جائز ہے؟
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنے کے لیے لائٹیں خریدسکتے ہیں یا نہیں ؟خریدنے میں یہ آسانی ہے کہ کرائے پر لینے کی بنسبت آجکل بہت کم قیمت پر لائٹیں خریدی جاسکتی ہیں اور مختلف مواقع یعنی شب براءت اوررمضان المبارک میں بڑی راتوں میں چراغاں کرنے میں آسانی رہے گی ؟ سائل:محمد حسن عطاری (لائٹ ہاؤس،کراچی)
ڈیل ہونے کے بعد خام مال کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے زیادہ قیمت کا مطالبہ کیسا ؟
جواب: معاہدہ بیع ہوجانے کے بعدصانع اور مستصنع، کسی کو معاہدے سے پھرنے کااختیار نہیں۔(تبيين الحقائق،ج04،ص124،مطبوعه مصر) امام اہلسنت امام احمد رضا خان ر...
آن لائن کام لے کر کسی اور سے کروانا کیسا ؟
جواب: کرائے یا نوکر سے کرائے یا دوسرے سے اُجرت پر کرائے سب صورتیں جائز ہیں"(بہار شریعت،جلد3،حصہ14،صفحہ119،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلّ...
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
جواب: کرائے پر لئے یا جانور کو برابر میں چلانے کے لئے کرائے پر لیا یا گھر ، غلام اور درہم وغیرہ کو اس غرض سے کرائے پر لیا کہ لوگ یہ سمجھیں کہ یہ سب اسی کا...