سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 2617 results

791

تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں ، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔

791
792

استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟

جواب: شرعی ایذا دینا حرام ہے۔ ایک قباحت آتش بازی میں یہ بھی ہے کہ اس کی وجہ سے بعض اوقات لوگوں کو اپنی جان و مال سے بھی ہاتھ دھونا پڑتا ہے اور کسی مسلم...

792
793

طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟

سوال: مدرسے میں طالبات کو قرآنی آیات کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ یاد کرنا ہوتا ہے، تو کیا حالتِ حیض میں کوئی طالبہ قرآن مجید کے ترجمہ کو یاد کرنے کی غرض سے پڑھ سکتی ہے؟ یہاں یہ یاد رہے کہ طالبات کو قرآنی آیت کے بجائے فقط ترجمہ ہی پڑھنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

793
794

یومِ آزادی کیسے منائیں ؟

جواب: شرعی امور سے پاک محافل کا انعقاد کیا جائے ، جن میں نیکی کی دعوت دی جائے ، برائیوں سے منع کیا جائے ، ملک کے استحکام اور سلامتی کے لیے دعائیں کی جائیں ۔...

794
796

نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟

سوال: نمازی کا سلام پھیرتے ہوئے السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہنے اور چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ امام صاحب کو سلام پھیر کر کس طرف رخ کر کے بیٹھنا چاہیے؟

796
797

سُوَر کا نام لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سُوَر کا نام لینا کیسا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

797
798

سجدۂ تلاوت کا مستحب طریقہ کیا ہے ؟

سوال: سجدۂ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر ؟ رہنمائی فرمادیں۔

798
799

شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟

سوال: عورت اپنے شوہر کے گھر کے برتن ، تکیے اور بیڈ شیٹ وغیرہ ، شوہر کی اجازت و رضا مندی کے بغیر کسی غریب کو دے سکتی ہے ؟ اس حوالے سے تفصیلی رہنمائی فرما دیں کہ بیوی کے لئے شوہر کا مال اس کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا کیسا ؟

799
800

عباسی خاندان کے کسی فرد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا عباسی خاندان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

800