
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کسی عورت نےحالت صحت میں یہ منت مانی کہ’’میری یہ خواہش پوری ہو، تو میں اعتکاف میں بیٹھوں گی‘‘اب اس عورت میں روزے رکھنے کی طاقت نہیں ہے اور نہ ہی اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے،اس کی عمر 60 سے 65 کے درمیان ہے۔اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟
ہاروت و ماروت کون تھے؟ اور ان کے بارے میں جو کہانی / قصہ مشہور ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟
سوال: ہاروت اور ماروت کے قصے جو عوام میں مشہور ہیں ان کا کیا حکم ہے ؟کیا انہیں بیان کرنا چاہیے؟
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
سوال: زید نے اپنے بیٹے کو ایک پلاٹ ہبہ ( گفٹ ) کر کے قبضہ دِلا دیا ۔ زید نے وہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا تھا ۔ کل قیمت تیس لاکھ تھی ، جس میں سے پندرہ لاکھ دے چکا تھا ۔ بیٹے کو پلاٹ ہبہ کر کے بقیہ پندرہ لاکھ بھی ادا کرنے کا کہہ دیا اور رقم بیٹا ہی ادا کرے گا ۔اب دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں: (1)بیٹے پر پلاٹ کی زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ (2)پلاٹ کی قیمت کی بقیہ رقم کا حکم کیا ہوگا؟ کیونکہ وہ باپ پر لازم ہوئی تھی اور اب بیٹے نے ادا کرنی ہے؟ اسے زکوٰۃ سے مانع قرض کس کے حق میں شمار کریں گے؟ باپ کے یا بیٹے کے؟ نوٹ : والد نے بیٹے کو صرف تبرعاً بقیہ رقم ادا کرنے کا کہا ہے ۔
عورت کا بالوں کی چوٹی یا پراندہ باندھنا اور پراندہ باندھ کر نماز پڑھنا
سوال: عورت کا بالوں میں چوٹی بنانے کا کیا حکم ہے ؟ اسی طرح کچھ خواتین بالوں میں پراندہ باندھتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟نیزپراندہ باندھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا کیا حکم ہے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:غلام نبی (RAبازار ،راولپنڈی )
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: حکم بیان فرمایا کہ ایک آدمی کی دو بیویاں ہوں اور دو مختلف جگہوں میں رہتی ہوں تو وہ دونوں جگہ شوہر کے لئے وطن اصلی ہیں،ان میں سے جس جگہ بھی وہ جائے گا،...