سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 3323 results

791

عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا

جواب: ہوتی ہے تو شیطان کے لئے یہ ایک نفیس موقع ہوتا ہے ، وہ ان دونوں کے دلوں میں گندے وَسوَسے ڈالتا ہے ، ان کی شہوت کو بھڑکاتا ہے، حیاء ترک کرنے اور گناہوں ...

791
792

نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟

جواب: فرض یا واجب یا سنت یا مستحب ہے، ان کو اتنی آواز میں پڑھنا،کہ شوروغل یا ثقل سماعت کا عارضہ نہ ہو تو اس کی آواز اپنے کانوں سے سنے ،علی الترتیب فرض ی...

792
793

امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟

793
794

شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟

جواب: ہوتی ہے جب وہ فعل کے ساتھ مقارن ہو اس لئے کہ محض ارادہ عفو ہے ۔( بدائع الصنائع،جلد 1، صفحہ 476 تا 477،مطبوعہ کوئٹہ) فتاویٰ تاتارخانیہ میں ہے :’’لا...

794
795

تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث

جواب: ہوتی اور ایسا تحفہ دینے یا لینے والے پر کوئی بوجھ بھی نہیں ہوتا ،اس لیے ان معمولی تحفوں کو شکریہ کے ساتھ قبول کرناچاہیے ، واپس نہیں کرنا چاہیے کہ واپ...

795
796

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

سوال: رمضان المبارک موسم گرما میں آرہا ہے، کیا سالانہ امتحانات کی وجہ سے طلبا کا رمضان کے فرض روزے قضا کرنا ، جائز ہے؟ نیز جو والدین بچوں کے اس فعل سے راضی ہوں یا خود روزے چھڑوائیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

796
797

سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)

797
798

گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟

جواب: ہوتی،خواہ وہ پالنے یا خریدنے والا شخص غنی ہو یا فقیر،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں بھی جب وہ بکرا گھر کا پالتو ہے،تو اگرچہ اس میں قربانی کی نیت کر لی تھی،ت...

798
799

غیرضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض نہیں ہوتا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں؟

799
800

حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟

800