سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 4924 results

792

دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟

سوال: میں اپنی فیملی کے ساتھ 15 سال سے دبئی میں مقیم ہوں ،میں پاکستان میں اپنی قربانی کرواناچاہتاہوں ،میں نے سنا ہے کہ مجھے قربانی کےلیے پیسے پاکستان کے حساب سے نہیں بلکہ دبئی کے حساب سے بھیجنے ہوں گے یعنی دبئی میں ایک حصے کے جتنے درہم بنتے ہیں ،اتنے پیسے وہاں بھیجنے ہوں گے، کیا یہ درست ہے ؟

792
793

امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اکثر اوقات دیکھا یہ گیا ہے کہ باجماعت نماز میں امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں،تو کچھ افراد رکعت پانے کےلیے دوڑ کر امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح رکعت پانے کے لیے دوڑ کرجماعت میں شامل ہونا درست ہے؟

793
794

اپنی ساس یاسسر کو زکاۃ دینے کا حکم

جواب: دینا جائز ہے،بشرطیکہ وہ ہاشمی خاندان سے نہ ہو۔ پوچھی گئی صورت میں جبکہ ساس یا سسر شرعی فقیر ہوں اور ہاشمی خاندان سے بھی نہ ہوں ، تو ان کو اپنے مال کی ...

794
795

قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہوگی؟

جواب: لیے اجیر رکھا تو کیا اس اجیر کی اجرت کا قرضداروں سے مطالبہ کرسکتا ہے؟ تو اس کے جواب میں آپ نے فرمایا: "یہ نوکر اسی شخص کا نوکر اور اسی کے کام پر مقرر...

795
796

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: لیے پابندی کے ساتھ غسل کرنا چاہئے،اس کی ترغیب کئی احادیث میں موجود ہے۔البتہ جمعہ کے دن غسل کرنا واجب نہیں،بلکہ سنتِ غیرِ مؤکدہ ہے اور یہ بھی ان افراد ...

796
797

کیا یتیم بچے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟

جواب: دینا شرعاً جائز نہیں،البتہ مانع نہ پائے جانے کی وجہ سے مالدار کے شرعی فقیر بالغ بیٹے ، اس کے باپ اور بیوی کو زکوٰۃ دینا جائز ہے۔ مذکورہ بالا...

797
798

کیا انسان کو اس مٹی سے پیدا کیا گیا ہے جہاں وہ دفن ہوگا ؟

جواب: بنانے کیلئے فرشتہ زمین کے اُس حصّے سے مٹی لاتا ہے جہاں یہ بندہ عمر گزارنے کے بعد مر کر دفن ہو گا۔ چنانچہ مصنف عبد الرزاق میں ہے”عن عکرمة مولی ابن ...

798
799

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

سوال: (1)اگر کوئی ایک دو ماہ مثلاً: ربیع الاول اور ربیع الثانی میں لگاتار نفلی روزے رکھنا چاہے، تو اس بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟ایک شخص کے بقول کسی حدیث میں لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجیے۔ (2) نیز کیا اولاد کو نفلی روزہ رکھنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟

799
800

امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟

800