سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 7100 results

791

سوگ کس وقت سے شروع ہوگا؟

سوال: اگر کوئی شخص فوت ہو جائے تو سوگ کے تین دن کس دن سے شروع ہوں گے ؟ جب وہ فوت ہوا اس دن سے یا جب تدفین ہوئی اس دن سے؟کیونکہ کئی بار تدفین فوت ہونے کے دوسرے دن ہوتی ہے۔

791
792

امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم

جواب: اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...

792
793

نماز میں عورت کی کلائی نظر آرہی ہو تو نماز کا حکم

جواب: شروع کرتے وقت سے ہی کھلی ہوئی تھی ، تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی اور اگر چوتھائی سے کم کھلی ہوئی ہو تو نماز ہو جائے گی۔ ٭اور اگر دوران ِنماز کم ازک...

793
794

تہجدوقت کے اندرشروع کی اوروقت ختم ہونے پرسلام پھیرا

سوال: زیدنے تہجد کی نماز وقت کے اندرشروع کر دی،لیکن اس کا سلام فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد پھیرا ، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

794
795

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

جواب: اللہ پاک کا بابرکت اور عظمت والا مبارک گھر ہے، اس گھر کی تعظیم کرنا اور اس کے آداب کا خیال رکھنا ہر مسلمان پر شرعاً لازم و ضروری ہے۔ مسلمانوں کو حکم د...

795
796

مزار کے سامنے سجدہ ریز ہوکر دعا کرنا کیسا ؟

سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟

796
797

ختم دلاتے وقت کھانا سامنے رکھنا اوریہ کھانا خود کھانا

جواب: اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم سے کھانا سامنے رکھ کر مبارک کلمات پڑھنا ثابت ہے۔اور یہ کھانا تقسیم کرنا ہی ضروری نہیں،بلکہ خود بھی کھا سکتے ہیں۔ رسول...

797
798

بچی کا نام زہرہ فاطمہ یا نور فاطمہ رکھنا کیسا؟

سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

798
799

نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)

799
800

کیاعورت وقت شروع ہوتے ہی نماز ادا کرسکتی ہے ؟

سوال: کوئی عورت نماز کا وقت شروع ہونے بعد اپنے گھر میں نماز پڑھ سکتی ہے جبکہ ابھی اذان نہ ہوئی ہو؟

800