
جواب: طریقہ محمدیہ میں ہے : ” كان صلى اللہ تعالى عليه وسلم مع علو رتبته يدعو كثيرا بقوله اللهم أرنا الأشياء كما هي» ، وهي العلم اللدني الذي هو نتيجة الخدم...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: طریقہ ہے ، جیسا کہ قرآنِ پاک میں کفار کی اس برائی کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا :﴿ وَ تَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکْلًا لَّمًّا ﴾ ترجمۂ کنز العرفان:” ...
کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کاٹن کے کپڑے باریک ہوتے ہیں،کیااُنہیں پہن کر نماز ہوجائے گی؟
نماز کی تکبیرات انتقال میں اللهُ أكْبَر کے بجائے اللهُ اکبار کہنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکوئی شخص غلطی سے نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہُ اکْبار کہے تو کیا نماز ہوجائےگی؟
جواب: نماز میں ہو یا بیرونِ نماز ۔ جوقصداایسی تبدیلی کرے تواس کی نمازمکمل فاتحہ تک بھی نہ پہنچےگی ،مغضوب کی جگہ مغدوب ومغظوب کہتے ہی بلاشبہ فاسدوباطل ہوجائے...
صاحبِ ترتیب کا جمعہ کا وقت نکل رہا ہو تو وہ کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب کا جمعہ جا رہا ہو اور کہیں نہیں ملے گا، یعنی جمعہ کی جماعت جارہی ہو لیکن ظہر کا وقت ابھی باقی ہو، تو کیا پہلے جمعہ پڑھے گا یا قضا نماز؟
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ مرد کے اسپرم کو عورت کے رحم میں منتقل کرنا بھی ہے، اس جدید طریقے میں مرد کے جرثوموں(Sperms) کوایک خصوصی لیب میں صاف اور تیار کیا جاتا ہے اور ...
سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟
سوال: نمازی اگر چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاعورت کے لیے سرپرجُوڑاباندھناجائزہے اوراس حال میں نمازاداکرناکیساہے؟ بعض لوگ اس طرح کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ” قُربِ قیامت عورتوں کے سراونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ اوراس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ عور ت کااپنے سرپرجُوڑاباندھناحرام ہے ۔اگریہ روایت درست ہے ، تو کیا اس میں اونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح سرہوں گے ، اس سے مرادعورتوں کے جُوڑے ہیں؟