سرچ کریں

Displaying 801 to 810 out of 5723 results

801

بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟

سوال: اگر کسی شخص کی ایک مٹھی داڑھی ہو اور اس کی بیوی اسے داڑھی خشخشی کروانے یا منڈوانے کا کہتی ہو اور ساتھ یہ بھی کہتی ہو کہ میری نظر داڑھی منڈوں پر پڑتی ہے جو آنکھ کا زنا ہے اور اس کا وبال بھی آپ پر ہی ہوگا، تو کیا ایسی صورت میں اسے داڑھی خشخشی کروانے یا منڈوانے کی اجازت ملے گی؟رہنمائی فرمادیں۔

801
802

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی سے پہلے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے کو دیکھنا، اکٹھے گھومنا پھرنا، ملاقات کرنا اور فون پر باتیں کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

802
803

حجام کو دکان کرایہ پر دینا

سوال: ایک دکان ہے جو کرائے پر نائی کو دی گئی، اس دکان میں گاہک داڑھی منڈوانے بھی آتے ہیں اور نائی ان لوگوں کی داڑھی بھی مونڈتا ہے تو ایسے نائی کو کرائے پر دکان دینا کیسا؟

803
804

دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے

جواب: کراچی( مزیدایک اورمقام پرفرماتے ہیں :’’پانی میں مسلمان کا مردہ ملااس کابھی نہلانافرض ہے، پھراگرنکالنے والے نے غسل کے ارادے سے نکالتے وقت اس کو غوط...

804
805

ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کچھ ایپس(apps) ایسی آئی ہیں ،ان میں انسانی تصویر میں تبدیلی کی جاتی ہے ،اس کے حوالے سے درج ذیل صورتوں کاجواب مطلوب ہے : (1)بسااوقات تصویر کے اعضا میں مختلف اندازسے تبدیلی کردی جاتی ہے،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟ (2)اوربسااوقات نوجوان کی تصویرکوبڑھاپے کی صورت دے دی جاتی ہے ،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟

805
806

میت کو سرد خانہ میں رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کوئی قریبی عزیز باہر کے ملک میں ہوتا ہے تو اس کو میت کا چہرہ دکھانے کے انتظار میں میّت کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہےاوربعض اوقات لاوارث لاش سردخانے میں رکھی جاتی ہے یا مقتول کی لاش رکھی جاتی ہے،ان تمام صورتوں میں میت کو سرد خانے میں رکھنا کیسا ہے؟ نوٹ:لاوارث لاش اور مقتول کے متعلق معلومات یہ ہیں کہ اگر لاوارث لاش کو بغیر سردخانے میں رکھے دفن کردیا جائے تو اس پر کوئی گرفت نہیں ہوتی بلکہ دفن کرسکتے ہیں یونہی مقتول کے ورثاء کو اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو سردخانے میں رکھے بغیر دفن کردیں۔

806
808

نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟

سوال: نذر یعنی منت ماننا جائز نہیں؟ میں نے ایک حدیث پاک پڑھی کہ نذر نہ مانا کرو،نذر تقدیر کو نہیں ٹالتی، اس کے ذریعے تو کنجوس سے مال نکلوایا جاتا ہے۔اس حدیث کے مطابق تو ایسا لگتا ہے کہ نذر ماننا جائز نہیں،برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

808
809

زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟

سوال: ہم تین دوست مل کر پارٹنر شپ کرنا چاہتے ہیں ، رقم بھی سب کی برابر ہوگی اور نفع بھی تینوں برابر بانٹیں گے، ہم میں سے دوپارٹنر زدوکان پر پارٹ ٹائم وقت دیں گے جبکہ ایک پارٹنر مکمل وقت دے گا اور کام بھی زیادہ کرے گا تو کیا اس پارٹنر کی نفع کے علاوہ ماہانہ الگ سےکوئی تنخواہ (Salary)مقرر (fix) کی جاسکتی ہے؟

809
810

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: کریم: پارہ 02، سورۃ البقرۃ، آیت 229) اصل تو یہی ہے کہ عورت خلع یا طلاق کی عدت شوہر کے گھر میں شریعت مطہرہ کی تعلیمات کے مطابق گزارے اور شوہر اس دو...

810