
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: کنا صدقہ ہے، اور ان سب کی طرف سےچاشت کی دو رکعتیں کافی ہو جاتی ہیں۔(مسند احمد ،ج35،ص 378،مؤسسۃ الرسالہ)( الصحیح لمسلم، ج01،ص 498،دار احیاء التراث ال...
جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم
جواب: لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتاہے اسی وجہ سے وہ لوگوں کی طرف چہرہ کرتاہے اور قبلہ کی طرف رخ کرنا چھوڑ دیتا ہے لہذا لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ اس کی طرف ر...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: کنار ۔۔۔لہذا مسلمانوں کو چاہیے کہ باہمی عداوت کو دور کریں اور مل کر رہیں کہ اسی میں دین و دنیا کی بھلائی ہے۔“(فتاوی امجدیہ، جلد1، حصہ 1، صفحہ111، 112،...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
جواب: کنزالعرفان:’’اور زمین میں چلنے والا کوئی جاندار نہیں ہے اور نہ ہی اپنے پروں کے ساتھ اڑنے والا کوئی پرندہ ہے، مگر وہ تمہاری جیسی امتیں ہیں۔ (پ ...
کیا گناہ کرنے سے نیکیاں برباد ہوجاتی ہیں ؟
جواب: کنھم اقوام اذا خلوا بمحارم اللہ انتھکوھا‘‘ یعنی حضرت ثوبان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...
اپنے آپ کو دوسری برادری کا ظاہر کرنے کا حکم
جواب: لوگوں کو بتانا سخت حرام اور ملعون کام ہے ۔ آپ پر لازم ہے کہ آپ اپنی اصل ذات ہی لوگوں کو بیان کریں ، دنیا میں عارضی اور جھوٹی عزت حاصل کرنے کے لیے ہمی...
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: کن اس دوسرے شوہر سے ازدواجی تعلقات قائم کرنے(یعنی نکاحِ صحیح کے بعد ہمبستری، جس میں دخول بھی ضروری ہے، اس) کے بعد اگر اس سے بھی طلاق ہو جائے یا اس دوس...
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
جواب: کن امام حسین رضی اللہ عنہ کا نام لے کر گلی محلے کے لوگوں کا منگتا، بھکاری بننا اور لوگوں سے بھیک مانگنا حرام ہے کیونکہ بلاضرورتِ شرعی بھیک مانگنا،نا...
مرد و عورت کے لیے چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ؟
جواب: لوگوں کی وضع نہیں۔ آدمی کو بدوضع لوگوں کی وضع سے بھی بچنے کا حکم ہے یہاں تک کہ علماء درزی اور موچی کو فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص فاسقوں کے وضع کے کپڑے...