
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: ضروری ہے اور جس رکوع سے سجدۂ تلاوت ادا کیا خواہ وہ رکوع رکوعِ نماز ہو یا اس کے علاوہ۔ اگر رکوعِ نماز ہے، تو اس میں ادائے سجدہ کی نیت کر لے ۔“(ملتقطاً...
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک عورت نے اپنے کام کے لیے ربیع الاول میں 12 روزے لگاتار رکھنے کی منت مانی ، لیکن چھ روزے لگاتار رکھنے کے بعد گرمی اور کمزوری کی وجہ سے تسلسل توڑ دیا اور روزہ نہیں رکھا، تو اب اس کا کیا حل ہے ؟ کیا دوبارہ 12 روزے رکھنے ہوں گے ؟ یا پہلے کے رکھے ہوئے چھ روزے کافی ہیں اور اب صرف چھ روزوں کی قضا کرنی ہو گی ؟ نیز یہ روزے ابھی بھی لگاتار رکھنے ضروری ہیں یا ناغے کے ساتھ بھی رکھے جا سکتے ہیں ؟
جواب: ضروری ہے،خواہ پیشاب کی تری ابھی موجود ہو یا خشک ہو چکی ہو۔ایسی چیز جس کو نچوڑا نہ جا سکتا ہو،اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو ایک بار دھو کر چھو...
رخصتی کے وقت دلہن کے سر پرقرآن رکھنا
جواب: ضروری ہے۔ یونہی قرآن کریم سے چونکہ برکت مقصود ہے ،لہذا اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ گانے باجے یا آتش باز ی وغیرہ کی کوئی صورت نہ ہو کیونکہ یہ...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: ضروریاتِ شرعیہ ، ممنوع کاموں کو مباح کر دیتی ہیں، لہذا جب کوئی ممنوع شرعی پایا جائے اور دو خرابیوں میں سے کسی ایک کا ارتکاب لازم اور ضروری ہو، تو ہلکی...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: ضروری ہے، چنانچہ ”الفتاویٰ الھندیۃ“ میں ہے:’’إذا كتب اسم فرعون أو كتب أبو جهل على غرض يكره أن يرموا إليه؛ لأن لتلك الحروف حرمة‘‘ترجمہ:جب ہدف پر فرعون ...
صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور صلوۃ اللیل کی رکعتیں
سوال: صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور اس کی کتنی رکعتیں ہوتی ہیں ؟ جس طرح تہجد کے لئے سونا ضروری ہے ،تو کیا صلوۃ اللیل کے لئے بھی سونا ضروری ہے ؟
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: ضروری ہے،اور اس کا مفاد یہ ہے کہ فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔(حاشیۃ الطحطاوی علی الدرالمختار،جلد2،باب الامامۃ،صفحہ262،دار الکتب العلمیہ، بیروت)...
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟