فرض قضا روزے رکھنے کا طریقہ
قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-489
تاریخ اجراء: 23 جمادی الاخری 1443ھ/27جنوری 2022ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
میں نے ایک ماہ کے فرض روزوں کی قضا کرنی ہے، تو کیا اکٹھے روزے رکھنے ہوں گے یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فرض روزوں کی قضا میں اکٹھے روزے رکھنا ضروری نہیں ہے بلکہ الگ الگ کر کے بھی رکھ سکتے ہیں۔ ہاں کوشش کی جائے جلد از جلد تمام روزے رکھ لیے جائیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟
آنکھ میں ڈراپ ڈالنا ہو تو روزہ رکھنے کا حکم
روزے میں الٹی آئے تو روزے کا حکم
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا؟
حیض ختم ہونے کے بعد غسل سے پہلے روزہ رکھنا؟
رمضان میں ہمبستری کرنا کیسا ہے؟
کیا انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
اذان کے بعد یا اذان کے وقت سحری کھانا کیسا؟
روزہ افطار کی دعا کب پڑھیں؟
جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
روزے اور حیض کی حالت میں ہمبستری کرنے کا حکم
حرام چیز سے افطار کیا تو روزہ ہوجائیگا؟
سفر میں افطار کس شہر کے اعتبار سے ہوگا؟
ایک رمضان کے ایک سے زائد روزوں کا کفارہ
استری کی بھاپ حلق میں جانے سے روزہ کا حکم
روزے کی حالت میں گٹھنوں کے درد کا تیل لگانا کیسا؟
روزے کی حالت میں بلیچ لگانا کیسا؟
روزے کی حالت میں منہ میں الائچی رکھنا کیسا؟
اعتکاف میں مسجد تبدیل کرسکتے ہیں؟
شیخ فانی روزوں کا فدیہ نہ دے سکے تو کیا حکم ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(408)
عقائد کے مسائل
(386)
طہارت کے مسائل
(719)
نماز کے مسائل
(1992)
میت سے متعلق مسائل
(312)
روزے کے مسائل
(402)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(427)
حج وعمرہ
(503)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(280)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(781)
نکاح کے مسائل
(315)
خرید و فروخت کے مسائل
(273)
حلال و حرام کے مسائل
(1100)
عورتوں کے مسائل
(611)