
جواب: کر کے یہ دعا بھی پڑھی جائے: اللّٰهُمَّ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اَضِلَّ، اَوْ اُضَلَّ، اَوْ اَزِلَّ، اَوْ اُزَلَّ، اَوْ اَظْلِمَ، اَوْ اُظْلَمَ، اَوْ اَجْه...
گیلے ہاتھوں سے کوئی ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو حکم
جواب: پہنچی کہ اس کی تری پاؤں کو لگی ، تو پاؤں نجس ہوجائیں گے۔“(بھارِ شریعت، جلد1،صفحہ 393، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُ...
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
سوال: زید ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جو کمپنی ملازمین سے جگہ جگہ الیکٹرانک آئٹم کی سروس کرواتی ہے۔ زید کمپنی کے ذریعے ایک جگہ سروس کرنے گیا، تو وہیں کسی دوسرے شخص نے سروس کے لئے کہا، تو اس نے علیحدہ طور پر سروس کرکے پیسے کما لئے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کمپنی کے وقت میں زید نے جو علیحدہ طور پرپیسے کمائے،کیا وہ جائز ہیں یا نہیں؟
بندوق کی گولی سے حلال جانور کا شکار کرنا
سوال: بندوق کی گولی سے حلال جانور کا شکار کریں، تو کیا شکار حلال ہو جائے گا؟
جواب: کر تے ہیں کہ اب ہم اس جوڑے کا نکاح آپس میں کریں گے ، محض منگنی سے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کے لیے حلال نہیں ہوتے ، وہ اب بھی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہی ہو...
دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: آوازنہ تھی کہ شورووغل وغیرہ کوئی روکاوٹ نہ ہوتواپنے کانوں تک آوازپہنچ سکے توایسی صورت میں قسم نہیں ہوئی ۔ در مختار میں ہے” وركنها اللفظ المستعمل ف...
کیا رجعی طلاق عدت کے بعد تین طلاق میں بدل جاتی ہے ؟
جواب: بغیراپنے والدین کے گھررہ رہی ہو اورشوہرکے گھر شرعی حدود وقیود کے ساتھ عدت گزارنے کے لئے راضی نہ ہوتوایسی عورت شرعاً ناشزہ (نافرمان) ہے۔شوہرپرایسی عورت...
کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم
جواب: پہنچ رہا ہے تو (دیگر شرائطِ زکوٰۃ کی موجودگی میں) سال گزرنے پر کل مال کاچالیسواں حصہ (2.5 فیصد) بطورِ زکوٰۃ دینا فرض ہے، اور جس مہینے کی جس تاریخ...
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
جواب: کرسکتے ہیں اور اس پانی کو پی بھی سکتے ہیں ،البتہ اگرپانی کی ٹینکی میں مکوڑا گر کر مر جائے اور اُسی میں پڑا رہنے کے سبب اُس کے اجزاء بکھرجائیں ، تو ا...
جواب: پہنچنے کی صَلاحِیَّت تھی جس کا وُضو یا غسل میں دھونا فرض ہے، تو وہ پیپ ناپاک ہے، نجاست غلیظہ ہے اور اس سے وُضو بھی ٹوٹ جائے گا۔اگر اتنی مقدار نہیں ب...