
جواب: اگر دونوں یا دونوں میں سے کوئی ایک با وضو نہ ہو تب بھی نکاح ہوجائے گا، البتہ اگر نکاح کے وقت دونوں با وضو ہوں تو بہترہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَل...
وتر کی تیسری رکعت میں سوره فاتحہ پڑھنے کے بعدرکوع کردیاتویاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم
سوال: اگر نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر رکوع میں مکمل طور پر پہنچ جائے اور رکوع میں یاد آنے پر رکوع سے واپس لوٹ کر سورہ کوثر پڑھ کر دعائے قنوت پڑھ کر رکوع کیا اور پھر سجدہ سہو بھی کیا تو کیا نماز وتر ہو گئی؟
نماز میں بھولے سے ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیت پڑھنا
سوال: نماز میں کسی سورت کی قرات کرنے کے دوران اگر بھول کر اسی سورت کی ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیتیں پڑھ کر سورت مکمل کر کے رکوع میں چلے گئے، تو کیا حکم ہوگا؟ کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟
ریکارڈنگ،لائیو اورمیسجزوغیرہ کے ذریعے بیعت ہونا
جواب: اگر ٹی وی وغیرہ پر براہ راست پیر صاحب مرید کروا رہے ہوں تو مرید ہو سکتے ہیں ۔ اسی طرح اگر موبائل فون پر مرید ہونےکے لیے میسج لکھ دیا یا وائس ب...
نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم
جواب: اگر سونا یا پیسے وغیرہ بچوں کی ملک نہ ہو بلکہ کسی بڑے کی ملک ہو ، تو جس کی ملکیت ہو ، زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس سونے اور رقم کی زکوٰۃ اس...
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟
عصر کے وقت ماہواری شروع ہوئی، تو اس دن کی ظہر و فجر کی نماز کا حکم
سوال: اگر کسی عورت کو ماہواری عصر کے وقت شروع ہوئی ، تو اس نے اس دن جو فجر اور ظہر کی نماز پڑھی، وہ ہوگئی یا نہیں؟
کھانے کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا حکم؟
سوال: اگر روزے کی حالت میں گرم کھانا جس کا دھواں بھی نکل رہا ہو اس کے قریب منہ لے جا کر اس کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا کیا حکم ہو گا؟
روزے کی حالت میں بخار کے اندر متلی دور کرنے کے لئے نمک کھانا
سوال: بخار بہت زیادہ تھا الٹی بھی ہو رہی تھی روزہ برداشت نہیں ہوا اور بخار اور الٹی کے توڑ کے لیے تھوڑا سا نمک کھالیا کیا نمک کھانے سے روزہ ٹوٹ گیا اور اگر ٹوٹ گیا تو اب کیا کرے روزے کی قضا اور کفارہ ادا کرے گا یا کیا حکم ہوگا؟
جنبی شخص کے دھلے ہوئے بازو سے پانی لگ کر بالٹی میں گر گیا، تو حکم
سوال: جس پر غسل فرض ہو اور صرف سیدھا بازو دھویا باقی جسم نہیں۔ اب اگر بازو سے لگ کر پانی بالٹی میں گیا تو بالٹی کا پانی مستعمل ہو گیا؟