سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 7446 results

811

وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم

سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟

811
812

کیا صدقے کی رقم گھر میں رکھنے سے نحوست ہوتی ہے ؟

جواب: رکھناہے اور نیک شگون اللہ تعالی کے ساتھ حسن ِ ظن رکھنا ہے اور مؤمن کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہر حال میں حسن ِ ظن رکھنے کا حکم ہے۔ مسلم شریف کی روای...

812
813

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

سوال: مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ ہم نے ایک چینل پر کسی معتبر عالم دین سے اِس کی ممانعت سنی ہے، جبکہ دوسری طرف یہ روایت بھی موجود ہے کہ تم میں سے جس سے ہو سکے، وہ مدینہ منورہ میں مرے،کہ یہاں مرنے والوں کی میں شفاعت کروں گا۔ (الحدیث)دونوں میں کیا تطبیق ہو گی؟

813
814

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: ا۔ اور ہمارے مشائخ نے تیمم کے بارے میں فرمایا ہے کہ وقت کا بھی اعتبار ہوگا اور اس (مسئلہ مسافر) میں روایت کا ہونا اُس (مسئلہ تیمم) میں بھی روایت ہونا ...

814
815

دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

جواب: مقدار ساڑھے سات تولےاور چاندی کی مقدار ساڑھے باون تولے ہے۔جس کے پاس صرف سونا ہے، روپیہ پیسہ ، چاندی اور مالِ تجارت بالکل نہیں ، اس پر سوا سات تولے تک ...

815
816

سنت قبلیہ غیرموکدہ فرائض کے بعداداکرنے کاحکم

سوال: عشا کی جماعت کھڑی ہو گئی اور سنت قبلیہ غیر مؤکدہ پڑھے بغیر جماعت سے فرض پڑھ لیے ، تو کیا اس کے بعد پہلی چار سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

816
817

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: ا۔ چنانچہ امام شمس الدین محمد بن احمدذہبی رحمۃ اللہ علیہ’’ تذکرۃ الحفاظ ‘‘میں لکھتے ہیں:’’روي عن أبي بكر بن أبي علي قال: كان ابن المقرئ يقول:كنت ...

817
818

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

818
819

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ا۔ ترجمہ: کسی نے نمازِ عصر پڑھی اور اس کا گمان یہ تھا کہ اس پر ظہر کی نماز باقی نہیں ہے ،تو اس کی نمازِ عصر جائز ہوجائے گی ، جیساکہ اگر کسی نے ظہر کی ...

819
820

والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟

جواب: ا۔یا دس شرعی فقراء کو درمیانے درجے کے کپڑے دیں۔ البتہ! کفارے کی ادائیگی میں اس بات کا بھی اختیار ہوتا ہے کہ چاہیں ، تو کھانے کے بدلے میں ہر شرعی ...

820