سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 4747 results

811

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: معمولی مقدار میں ہی پیا ، تو اس کا نکاح اس کی خالہ کے بیٹے کے ساتھ نہیں ہو سکتا ، یہ بات قرآن وحدیث ، اقوالِ صحابہ ، مفسّرین ،محدثین اور اَئمۂ مجتہد...

811
812

میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم

جواب: مع الھدایہ ، جلد1 ، ص13 ، مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی عالمگیری جلد1 ص 16مطبوعہ کراچی،منیۃ المصلی ص 17مطبوعہ ملتان اوراس کی شرح غنیۃ المتملی المعروف حلبی ک...

812
813

حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟

جواب: معلوم ہوتا ہے لہذا اگر معاملہ یہی ہو تو ایسی صورت میں اُس دکان دار تک پہنچنا اتنا زیادہ مشکل نہیں ،ہر ممکن کوشش کی جائے کہ اُس دکان دار تک پہنچا جا...

813
814

عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے گھر سے بے پردہ نکلنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ہمارے گاؤں کی گلیوں اوربازاروں میں چراغاں کیاجاتاہے ، جس کودیکھنے کے لیے13اور14ربیع النورکو لوگ بازاروں اور گلیوں میں جمع ہوتے ہیں اور مردوعورتوں کاجمِ غفیرہوتاہے ۔ اس جمِ غفیرمیں مردوعورتوں کااختلاط بھی ہوتاہے۔عورتوں میں بعض بے پردہ اوربعض باپردہ ہوتی ہیں ۔شرعی لحاظ سے یہ کیساہے؟اگردرست نہیں ہے ، توعورتوں کو بھی ایسی سجاوٹ دیکھنے کی خواہش ہوتی ہے،اس خواہش کوکیسے پوراکیاجائے؟

814
815

کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: مع در مختار میں ہے: ’’الرابع (ستر عورتہ وھی للرجل ماتحت سرتہ الی ماتحت رکبتہ... وللحرۃجمیع بدنھاحتی شعرھا النازل فی الاصح خلا الوجہ والکفین والقدمین ‘...

815
816

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

جواب: معناہ وعد اللہ کلا الحسنی یعنی الجنۃ“ یعنی آیت کریمہ کا معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام سے جنت کا وعدہ فرمایا ہے۔(تفسیر سمرقندی، جلد3، صفحہ382،دار ا...

816
817

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

جواب: مع رد المحتار،ج7،ص413،مطبوعہ کوئٹہ) رد المحتار میں ہے:’’قولہ:( کل قرض جر نفعاً حرام)أی:اذا کان مشروطاً‘‘مصنف علیہ الرحمۃ کا قول(ہر وہ قرض جو نفع ل...

817
818

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: مع الدر المختار میں ہے: ”(و) ينقضه (قيء ملأ فاه) بأن يضبط بتكلف (من مرة) بالكسر: أي صفراء (أو علق) أي سوداء۔۔۔۔(أو طعام أو ماء) إذا وصل إلى معدته وإن ...

818
819

حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟

سوال: میں سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں ، میں شرعی فقیر (یعنی زکوۃ کا حقدار) نہیں ہوں ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں جب لوگ حج و عمرہ کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات اُن پر دم لازم ہوتا ہے،تو اِن میں سے بعض لوگ میرےجاننے والے ہوتے ہیں جو دم کی ادائیگی کی بعد ،دم کی قربانی کا گوشت مجھے دیدیتے ہیں،توکیا اس صورت میں وہ گوشت میرے لئے کھانا جائز ہے؟اسی طرح ایک اور صورت بھی ہوتی ہے وہ یہ کہ بعض لوگ وہ گوشت قصاب کو ہی دیدیتے ہیں تو میں قصاب کے پاس جاکر اُنہیں پیسے دے کر اپنے کھانے کیلئے اُن سے وہ گوشت خریدلیتا ہوں ۔کیا میرا اس طرح دم کا گوشت خرید کر کھانا درست ہوگا؟

819
820

دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی

820