
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: کسی دوسرے کا کام کرتا ہے یا سوجاتا ہےوغیرہ ،تو وہ گنہگار ہے اور شرعاًاتنے وقت کی تنخواہ لینا بھی حرام ہے، لہٰذاپوچھی گئی صورت میں زید پر لازم ہے کہ ...
سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا
جواب: کسی غیر ہاشمی مسلمان فقیر کو مال کا مالک بنا دینے کا ہے۔ چنانچہ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’أما تفسیرھا فھی تملیک المال من فقیر مسلم غیر ھاشمی‘‘ ترجمہ: ...
اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا
جواب: قرض اورحاجت اصلیہ(ضروریات زندگی گزارنے میں جن کی حاجت پڑتی ہے جیسے گھر ، گھریلو استعمال کی اشیاء وغیرہ)سے فارغ ساڑھے باون تولے چاندی یااتنامال ،سامان،...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: کسی صورت پا ک نہیں ہوسکتی اور نہ ہی خنزیر کے کسی جزء سے فائدہ اٹھانا،جائز ہے، کیونکہ خنزیرنجس العین ہے،جو کسی صورت پاک نہیں ہوسکتا۔ جانوروں کی کھال...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: کسی حق کامطالبہ نہ کرے۔ لہذاایسی صورت میں حاکم کوچاہیے کہ دُکاندارتاجروں پرپابندی سے پہلے منڈی کے تاجروں پر اشیاء کابھاؤمقررکرے تاکہ دُکانداروں کوپی...
سامان نقد خرید کر اُدھار بیچنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدمیرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے وہ مجھ سے اس کیلئے قرض مانگتا ہے، میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں، آپ کو جو قسطیں (Installments) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیا ہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟ کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جاکر پھر زید کو دینی ہوگی؟ یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہئے؟
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: کسی کے سر میں لوہے کی سوئی گھونپ دی جائے، تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ ایسی عورت کو چھوئے، جو اس کے لیے حلال نہیں۔(المعجم الکبیر،ابوالعلاء یزید...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: کسی کو ضرر (نقصان)پہنچانے سے منع فرمایا ہے اور ایسا مضرِ صحت پانی یقیناً واٹر سپلائی کے ادارے والے یا کوئی عام انسان بھی خود پینا یا اپنے بچوں اور اہل...
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
جواب: قرض ) ہے ،ایسا مہر مانع وجوبِ زکاۃ نہیں ہوتا۔‘‘ (فتاوی رضویہ ،جلد 10،صفحہ143،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) بہار شریعت میں ہے :’’جو دَین میعا...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: کسی نجاست کو کھانا یا نگلنا ناجائزوگناہ ہے۔جیساکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر کسی شخص کے منہ سے اتنا خون نکلے جس سے اس کا تھوک سرخ ہوجائے، تو...