
تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے تو مرحوم کو دفنانے کے بعد لوگ تعزیت کے لیے اس کے گھر آتے ہیں ہر نئے فرد کے آنے پر ایک قاری صاحب کوئی سورت تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد سب لوگ دعا کرتے ہیں یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ نئے فرد کے آنے پر صرف دعا کرتے ہیں اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایسا کرنا کیسا ہے ؟
جواب: گھر بار چھوڑے پڑے رہتے ہیں کیا یہ کھانے کی غرض سے جاتے ہیں، حاشا وکلا بلکہ وہی لہو ولعب ہے اور بالاتفاق حرام، ایک بڑی پہچان یہ ہے کہ ان شکاریوں سے اگر...
جواب: گھر میں) رکن اور مقامِ ابراہیم کے درمیان کھڑا ہو کر نماز پڑھے، روزے رکھے، پھر اللہ تعالی سے اس حال میں ملے کہ وہ اہل بیتِ محمد (صلی اللہ تعالی علیہ و ...