سرچ کریں

Displaying 8221 to 8230 out of 8247 results

8221

روزے کی حالت میں بخار کے اندر متلی دور کرنے کے لئے نمک کھانا

سوال: بخار بہت زیادہ تھا الٹی بھی ہو رہی تھی روزہ برداشت نہیں ہوا اور بخار اور الٹی کے توڑ کے لیے تھوڑا سا نمک کھالیا کیا نمک کھانے سے روزہ ٹوٹ گیا اور اگر ٹوٹ گیا تو اب کیا کرے روزے کی قضا اور کفارہ ادا کرے گا یا کیا حکم ہوگا؟

8221
8222

جنبی شخص کے دھلے ہوئے بازو سے پانی لگ کر بالٹی میں گر گیا، تو حکم

سوال: جس پر غسل فرض ہو اور صرف سیدھا بازو دھویا باقی جسم نہیں۔ اب اگر بازو سے لگ کر پانی بالٹی میں گیا تو بالٹی کا پانی مستعمل ہو گیا؟

8222
8223

اجرت میں کچھ پیسے زکوٰۃ کے شامل کر کے دینا کیسا؟

سوال: اگر کوئی کسی سے کوئی کام کروائے، کام کے بعد جب اس کی اجرت دے، اس میں وہ کچھ پیسے زکوٰۃ کے بھی ملا دے، تو کیا اس طرح سے زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟

8223
8224

عصر و عشاء کی سنت قبلیہ پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگر مسجد میں سنتِ غیرمؤ کدہ جیسے عصر یا عشاء کی قبلیہ چار رکعت سنتیں پڑھ رہے ہوں اور وہاں پر عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے تو یہ سنتیں چار کی بجائے دو پڑھ کر جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں یا نہیں ؟

8224
8225

حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ ادا کی گئی تھی، اگر ہوئی تھی تو کس نے پڑھائی؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)

8225
8226

نماز میں کھانسنا

جواب: اگر تین مرتبہ سُبْحٰنَ اللہ کہنے کی مقدار قراءَت یا تَشَہُّد وغیرہ میں سُکُوت ہوجائے یا فرض و واجب کی ادائیگی میں تاخیر ہوجائے تو اس سے نماز پر کچھ اث...

8226
8227

حالتِ روزہ میں کھٹی ڈکا ر آنا

سوال: اگر کسی کو سحری کا وقت ختم ہونے کے چند منٹ بعدکھٹی ڈکار آئے ،جس کی وجہ سے حلق میں پانی محسوس ہو اور وہ حلق سے واپس چلاجائے توکیا ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جا ئے گا ؟

8227
8228

ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانا

جواب: اگر اس ہینڈ کیری کو ادب سے اٹھایا اور رکھا جائے ،تو یوں ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانے میں حرج نہیں ۔...

8228
8229

چاررکعت والی نمازمیں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا

سوال: اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ”التحیات “پڑھا ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہوجائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

8229
8230

موبائل سے تقریرڈیلیٹ کرنا

سوال: اگر موبائل میں کوئی تقریر ڈاؤنلوڈ کر کے سنیں ، پھر اسے میموری کم ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کر دیں، تو کیا ہم گناہ گار ہوں گے؟

8230