
میت کے لئے کفن کا کپڑاکتنے میٹر ہونا ضروری ہے ؟
جواب: کپڑے کی کوئی خاص مقدار شریعت کی طرف سے مقرر نہیں بلکہ میت کے قد کاٹھ کے حساب سے سائز کم زیادہ ہوسکتا ہے البتہ کفن میں کتنے اور کون کون سے کپڑےہونے چا...
گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: کپڑے پر نماز پڑھ سکتے ہیں ۔ بہارِ شریعت میں ہے:”جو زمین گوبر سے لیسی گئی اگرچہ سُوکھ گئی ہو اس پر نماز جائز نہیں، ہاں اگر وہ سُوکھ گئی اور اس پر ک...
عورت کا باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: عورت اگر اتنے باریک کپڑے پہنے جس میں جسم کی رنگت ظاہرہویا باریک دو پٹہ اوڑھے جس سے بالوں کی سیاہی ظاہر ہواور جسم کے جن اعضاء کو چھپانا ضروری ہے وہ کپڑوں سےجھلکیں توایسی صورت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟
نماز، روزے کے فدیہ میں کپڑے دینا کیسا ہے ؟
سوال: کپڑے فدیہ میں دئیے جاسکتے ہیں؟
کیا چھوٹے بچے ایصال. ثواب کرسکتے ہیں؟
سوال: اگر نابالغ بچے نے قرآنِ پاک کی تلاوت کی،تو کیا وہ بھی اس کا ثواب کسی دوسرے کو ایصال کر سکتا ہے؟ کیونکہ بعض اوقات ختم پڑھنے کے لیے بچے گھروں میں جاتے ہیں،تو ان میں نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں اور وہ بھی تلاوت کا ثواب دوسروں کو ایصال کر دیتے ہیں،کیاان کا ایصالِ ثواب کرنا درست؟سائل:محمد عمر خیام(ٹیکسلا)
عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟
جواب: کپڑے میں کسی قسم کی خوشبو، سر میں کنگھی کرنا، اور مجبوری ہوتو موٹے دندانوں کی کنگھی کرے جس سے فقط بال سلجھالے پٹی نہ جھکالے۔پھلیل، میٹھا تیل، کسم،کیسر...
جس کپڑے کو بلی چاٹ لے، اس میں نماز ہوگی یا نہیں؟
سوال: بلی کپڑے کو چاٹ لے، تو نماز ہوجائے گی ؟
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: پاک میں ایسا کرنے والے شخص پر لعنت وارد ہوئی ہے، لہذا اِس ناجائز اور قبیح فعل سے بچنا بہت ضروری ہے۔ اور جس شخص سے یہ کام سرزد ہو گیا ہوتو اس پ...