
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: پاک و حرام ہو گئی اور اب اس سے صرف الکوحل کو نکال دینا اسے پاک و حلال نہیں کر دے گا بلکہ حلت کے لیے اب یہاں ماہیت و حقیقت کا بدل جانا ضروری ہے جو مذکو...
محبت اللہ پاک سے زیادہ ہونی چاہئے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
جواب: قرآن پاک میں فرمایا ہے:(قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُوْنِیْ ) ترجمۂ کنز الایمان:اے محبوب! تم فرمادو کہ لوگو اگر تم اللہ کو دوست ر...
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: پاک میں ہے :” عن زياد بن الحارث الصدائي، قال: أمرني رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم أن أؤذن في صلاة الفجر، فأذنت، فأراد بلال أن يقيم، فقال: رسول اللہ صل...
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے بعد دو رکعتیں اَدا فرماتے تھے۔(سنن ابن ماجہ ،کتاب الجمعہ، صفحہ 79، مطبوعہ کراچی) بخاری شریف کے مشہور شارح علامہ بدر...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: پاک میں سدل کرنے سے منع فرمایا گیا ہے۔ فقہائے کرام سدل کی مختلف صورتیں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ایسا کپڑا جسے پہنا جاتا ہے، اسے بے پہنا لٹکا لینا،...
تلاوتِ قرآن و دعا کرتے ہوئے رونا کیسا؟
سوال: کیا قرآن مجید رورو کر پڑھنا مستحب ہے ؟ اور کیا دعا میں رونا ٹھیک ہے کہ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور سب مسلمانوں سمیت میرے والدین کی مغفرت و بخشش فرمائے؟
جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا جائز ہے؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا
جواب: پاک کا فرمان:’’ قم فانذر ، و ربک فکبر ، و ثیابک فطھر ‘‘ پڑھے جانے والے اٹھائیس حروف ہیں اور لکھے جانے والے پچیس حروف ہیں اور اللہ پاک کا یہ فرمان :’’و...
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
جواب: پاک کی توحید کی تصدیق اور باطل معبودوں کا انکار ہو اور نماز کے علاوہ دیگر مواقع پر اسی مقصد کے لیے شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے،لہٰذا یہ بھی جائز ہے...