سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 3293 results

821

ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: مکروہ تنزیہی ہے اوراس حالت میں نماز ہوجائے گی مگرخلاف اولی ہے۔ اور اگرتکبرکے طورپرٹخنوں سے نیچے شلوار رکھتا ہے توحرام ہے اوراس صورت میں نمازمکروہ تحر...

821
822

روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا

جواب: مکروہ ہے،جبکہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہوجائے گا یا پھر خود پر قابو نہیں رکھ سکے گا اور جماع میں مبتلا ہوجائے گا۔البتہ بوسہ لینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،ہاں...

822
823

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

جواب: وقت بھی واجب ہوتا ہےجب شوہرسفرپرہو،یا غائب ہوجائے یا قید کرلیا جائے۔اس سے معلوم ہوا کہ شوہرسفرکی حالت میں ہو،تب بھی عورت ، شوہرکے حق میں شوہرکے گھر مق...

823
824

قبر سے گھاس صاف کرنا کیسا ہے ؟

جواب: مکروہ ہے ، کیونکہ گھاس جب تک تَر رہے ، اللہ پاک کی تسبیح کرتی رہتی ہے ، جس سے میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے، لہٰذ...

824
825

نماز میں جماہی روکنے کے لیے تین بار ہاتھ اٹھانا

جواب: مکروہ ہے۔ بہار شریعت میں نماز کے مستحبات کے بیان میں ہے” جماہی آئے تو مونھ بند کيے رہنا اور نہ رُکے تو ہونٹ دانت کے نیچے دبائے اور اس سے بھی نہ ر...

825
826

چلتے ہوئے تلاوتِ قرآن کرنے کاحکم

جواب: مکروہ و ناپسندیدہ عمل ہے۔ فتاوی تاتارخانیہ،فتاوی خانیہ،حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی میں ہے:”أما قراءة الماشي والمحترف إن كان منتبها لا يشغله العمل و...

826
827

انگلیاں چٹخانے میں عملِ کثیر نہ ہو تو نماز کا حکم

سوال: عورت نے نماز میں انگلیاں ایسے چٹخائی کہ عمل کثیر نہ ہوا تو بھی نماز مکروہ تحریمی ہوگی ؟

827
828

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: وقت نہیں دیا جاتا ، بلکہ بعد میں دیا جاتا ہے، تو یہ ادھار سودا ناجائز و حرام اور سود ہو گا ، لہٰذا ادھار کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ تنبیہ : یہاں ایک...

828
829

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

829
830

میاں بیوی کا روزہ کی حالت میں ایک دوسرے کو چھونا

جواب: مکروہ ہے ، جب کہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا(یعنی منی شہوت کے ساتھ جداہوکرنکل جائے گی) یا جماع میں مبتلا ہو جائیں گے اور صرف شہوت آنے سے روزہ نہیں...

830