
کیاعورت مرد کی چپل پہننے سےگناہ گار ہوگی ؟
سوال: اگر کوئی عورت مرد کی چپل پہنے تو کیا اس میں گناہ ہے؟
عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا
سوال: کیا عورت سفید رنگ کا برقعہ مدینہ پاک کی حاضری کے لیے جاتے وقت یا پھر ویسے ہی پہن سکتی ہے؟ کیا سفید برقعہ اُن راغب کرنے والے رنگین برقعوں میں فی زمانہ داخل ہو گا؟ کیونکہ اب تو عموماً یہ رائج ہو گیا ہے اور مدینے پاک کی حاضری کے لئے بھی یہی لیتے ہیں۔
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: کر دئیے جاتےہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔ بخاری و مسلم میں ہے:’’اذا دخل رمضان، فتحت ابواب الجنۃ وغلقت ابواب جھنم وسلسلت الشیاطین‘‘ترجمہ: جب...
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
جواب: پہنچے جزئیہ یہ ہے:” فی نوادر ھشام سألت محمد الحسن عن نھر قریۃ کثیرۃ الأھل لا یحصی عددھم و ھو نھر قناۃ أو نھر واد لھم خاصۃ، و أراد قوم أن یعمروا بع...
عورت کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکیاں پینٹ شرٹ پہن سکتی ہیں ؟بالکل جسم کے ساتھ ملی ہوئی اور دوسری وہ پینٹ شرٹ جو کھلی کھلی ہو دونوں کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: پہنچنے کے لیے وسیلہ تلاش کرنے کا حکم خود قرآنِ پاک میں دیا گیا ہے کہ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو۔ البتہ جسے وسیلہ سمجھا جا...
احرام کی حالت میں ڈائپر (Diaper) پہننے کا حکم
سوال: کیا احرام کی حالت میں ڈائپرپہن سکتے ہیں ؟
سوال: حالت جنابت میں اگر کپڑے چینج کیے تو کیا جو کپڑے چینج کرکے پہنے وہ بھی ناپاک ہوجائیں گے؟
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ منڈی میں صبح چار بجے سے لے کر گیارہ بجے تک کام ہوتا ہے۔زید نے نے اپنے مال کی بابت عمروسے کہا کہ میں تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا،آپ میرا یہ مال بیچ دو۔ اب وہ مال بکے یانہ بکے یہ نفع و نقصان مالک(زید) کا ہی ہو گا،الغرض زید نے یہ نہیں کہا کہ چار سے دس یا چار سے گیارہ بجے تک مال بیچنا ہے،بلکہ صرف یہ کہا کہ تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا اور آپ نے میرا یہ مال بیچنا ہے اور دیہاڑی کے بارے میں معروف یہی ہے کہ منڈی کا ٹائم چار بجے سے لے کر دس، گیارہ بجے تک ہوتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس اجارے میں گھنٹے وغیرہ متعین نہیں کیے کہ کب سے کب تک کا اجارہ ہے، تو اس طرح گھنٹے مقرر کیے بغیر اجارہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟
احرام کی چادر پر دھاگے وغیرہ سے نام لکھوانے کا حکم؟
سوال: کیا مرد اپنے احرام کی اوپر والی چادر پر دھاگے وغیرہ سے کڑھائی Embroidery کرواکر اپنا نام وغیرہ لکھواسکتا ہے ؟ نیز اگر کوئی اس طرح کا احرام پہنے تو کیا اس سے کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں ؟