
کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟
جواب: پر اورگھٹنے سےنیچے چھونے میں حرج نہیں۔ حیض و نفاس میں نکاح جائز ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی شامی ہے:”أما نحو الحيض والنفاس والإحرام والظهار قبل التكفير ف...
کیا شادی کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازم ہے؟
جواب: پرشادی کی پہلی رات ہمبستری کرنا ،ضروری نہیں ہے ،البتہ ولیمہ ہونے کیلئے یہ ضروری ہے کہ اس سے پہلے ہمبستری ہوچکی ہو،اس لئے اگر پہلی رات میں یہ عمل نہ ہو...
قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟
تاریخ: 23رمضان المبارک1445 ھ/03اپریل2024 ء
غیرِ عربی میں خطبہ پڑھا تو جمعہ کی نماز ہو جائے گی؟
تاریخ: 26رمضان المبارک1445 ھ/06اپریل2024 ء
تاریخ: 28رمضان المبارک1445 ھ/08اپریل2024 ء
مکی(مکہ میں رہنے والے) کا عرفات سے عمرے کا احرام باندھنا
تاریخ: 07شوال المکرم1445 ھ/16اپریل2024 ء
اپنے پرانے یا چھوٹے کپڑے کسی غریب کو دینا
سوال: چھوٹے یا پرانے کپڑے کسی کو دینا کیسا ہے؟
دورانِ عدت والدین کے گھر سے شوہر کے گھر جانا
جواب: پرلازم ہے کہ عدت کے ایام شوہرکے گھر میں گزارے ۔لہٰذا پوچھی گئی صورت میں عورت پرلازم ہے کہ فورا ً شوہرکے گھرمیں واپس آکر اپنی عدت کے ایام یہیں گزارے ...
جس خاتون کو ماہواری کافی طویل وقفہ سے آتی ہو، وہ عدت کیسے گزارے؟
جواب: حکمِ قرآن تین حیض ہے، لہٰذا جب تک طلاق کے بعد سے شروع ہوکر تین حیض گزر نہ جائیں تب تک عدت جاری رہے گی۔ البتہ اگر علاج معالجے کے سبب تین حیض آجائیں تو...