
مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نماز کی ادائیگی کا حکم
سوال: میں مرغی کا کام کرتا ہوں اور مرغی ذبح کرتے ہوئےمیرے کپڑوں پر خون لگ جاتاہے، جس کی وجہ سے میں نماز ادا نہیں کر سکتا،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میلاد شریف کی ایسی محافل جن میں صرف عورتیں ہی شریک ہوتی ہیں، ان میں عورتیں اتنی بلند آواز سے تلاوتِ قرآن مجید، نعت اور بیان کر سکتی ہیں کہ ان کی آواز محفل سے باہر غیر محرم مردوں تک جائے یا نہیں کر سکتیں ؟ وضاحت فرما دیں۔
سالی کا بہنوئی سے میل جول رکھنا کیسا؟
جواب: آنا سخت ناجائزو حرام ہےبلکہ جوان عورت کا اجنبی مرد سے چہرے کا پردہ بھی لازم ہے۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ ”اپنی حقیقی ہمشی...
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: آن مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں:”ہروہ چیزجوہلاکت کاباعث ہوان سب سے بازرہنے کاحکم ہے ،حتی کہ بے ہتھیارمیدانِ جنگ میں جانایازہرکھا...
عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: آنے والا دَم ادا کر سکتے ہیں نیز کفارے کی قربانی حرم ہی میں کی جاسکتی ہے،پاکستان وغیرہ ،غیر حرم میں نہیں ہوسکتی۔اگر اب حرم میں خود جاکر ادا نہیں کرسک...
تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: آنِ پاک میں ارشاد ہوتا ہے :(وَ مِنَ الَّیْلِ فَتَهَجَّدْ بِهٖ نَافِلَةً لَّكَ)ترجمۂ کنز الایمان : ”اور رات کے کچھ حصہ میں تہجد کرو ، یہ خاص تمہارے لی...
ماں باپ کا کسی رشتے دار سے قطع تعلق کرنےکا کہنا
جواب: آنے کی یاسخت اندازاپنانے کی ہرگز اجازت نہیں ، پیار ومحبت سے انھیں سمجھائے۔ صحیح بخاری شریف کی حدیثِ مبارک ہے:”عن علی رضي الله عنه ان النبی صلیٰ ا...