
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: رضیت ساقط نہیں ہوتی،ہاں اگر قضا پڑھتے وقت کسی شرعی عذر کی وجہ سے قیا م پر قدرت نہ ہو،تو اب ان نمازوں کی قضا بیٹھ کرکی جاسکتی ہےاور جہاں تک...
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا :اہلِ مکہ کے لیے حجِ تمتع و قران جائز نہیں ہے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ حج کے مہینوں میں عمرہ کا دخول ...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی حدیث شریف ابوداؤد کے حوالے سے مشکوۃ المصابیح میں ہے: ” قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أفتي بغير علم كان إثمه على ...
رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ عشا کے فرض کی امامت کرتے تھے اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ تراویح کی۔اسی طرح سراج الوہاج میں ہے۔(فتاوی ہندیہ،کتاب الص...
بیٹی کا نام عرشیہ رکھ سکتے ہیں؟
جواب: رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ اور ناموں کے بارے میں ت...
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ” أن النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھی عن بیع الکالئ بالکالئ“ترجمہ: نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نےدَین کی دَ...
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ،وہ فرماتے ہیں:’’فان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان یامرنا ان نخرج الصدقۃ من الذی نعد للبیع‘‘ ترجمہ:پس بیشک حضور صلی اللہ...
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
جواب: رضیتِ زکوۃ کی وجہ یہ ہے کہ اس میں کام کے بدلے ملنے والی اجرت کا کچھ حصہ اس عین یا اس کے اثر کے مقابلے میں بھی ہوتا ہے ،گویا کام کرنے والا اپنی محنت کے...
میک اپ آرٹسٹ کا دلہن کی تصاویر اشتہار کے لئے سوشل میڈیا پر ڈالنا
جواب: رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:”ومن دعا الى ضلالة كان عليه من الاثم مثل آثام من تبعه لا ينقص ذلك...
مردکے لیے نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کاثبوت
جواب: رضی اللہ عنہ نے فرمایا:’’ من السنۃ وضع الکف علی الکف فی الصلاۃ تحت السرۃ‘‘ترجمہ:نماز میں قیام کی حالت میں ناف کے نیچے ہتھیلی پرہتھیلی رکھنا سنت ہے۔(سن...