
کیا یہ بد دعا ہے کہ خدا آپ کو غم سے بچائے ؟
سوال: کیا یہ جملہ ”اگرآپ کو یہ دعا دے دی جائےکہ خدا آپ کو غم سے بچائے، تو یہ دعا نہیں بددعا ہوگی“ کہہ سکتے ہیں ؟کیونکہ یوں بھی کہا جاتا ہے کہ غم نہ ملے تو بندہ اللہ سے دور ہوجاتاہے؟
احرام کی حالت میں انڈرویئر پہننا
سوال: اگر پیشاب کے بعد قطرے آتے ہوں تو کیا احرام کے ساتھ انڈر وئیر پہن سکتے ہیں؟
قضا روزہ کی نیت کس وقت معتبر ہے ؟
سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟
مرغی ذبح کرنے کے بعد پیٹ چاک کرنے سے پہلے گردن الگ کرنا
جواب: اگر مرغی شرعی طریقے سے ذبح کردی گئی ہے تووہ حلا ل ہے اب چاہے اس کی گردن پہلے کاٹی جائے یا پیٹ وہ بہر صورت حلا ل ہی رہے گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَج...
جواب: اگر اس کے گناہ معاف ہوچکے ہیں تو مغفرت کی دعا بلندی درجات کے لیے ہوگی، کیونکہ دعائے مغفرت صرف گناہوں کی معافی کے لئے نہیں ہوتی بلکہ بسا اوقات زیادتی د...
جس نے خواب میں حضرت صدیق اکبر کو دیکھا، اس نے آپ ہی کو دیکھا، کیا یہ درست ہے ؟
سوال: میں نے ذہنی آزمائش میں یہ سنا کہ خواب میں اگر کوئی حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کودیکھے تو اس نے آپ کو ہی دیکھا کیونکہ شیطان ان کی صورت اختیار نہیں کرسکتا،کیایہ بات درست ہے؟ ہم نے تو یہ سنا کہ یہ معاملہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
اولیاء اللہ کے لیے دعائے مغفرت کرنا
جواب: اگر کوئی شخص سب طریقے بجا لائے ، تو اور بہتر ہے۔ اول :مغفرت کی دعا کرنا۔“(فتاوی ملک العلماء، ص 327،شبیر برادرز،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ و...
کیا دورانِ سفر عورتوں کو بھی قصر نماز ادا کرنی ہوگی؟
سوال: عرض یہ ہےکہ شرعی سفر کی صورت میں اگر نماز کا وقت آجائے تو اسلامی بھائی قصر نماز پڑھتے ہیں تو کیا اسلامی بہنیں بھی قصر نماز پڑھیں گی یا پوری نماز ادا کریں گی؟
قسم کھا کر قسم واپس لینا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص قسم کھانے کے بعد فوراً اپنی اُس قسم کو واپس لے لے، تو کیا اس صورت میں بھی اُس قسم کو پورا کرنا لازم ہوگا ؟
کیا تمام انسان قابیل کی اولاد سے ہیں؟
سوال: کیا حضرت آدم علیہ السلام کے صرف دو ہی بیٹے تھے؟ اگر حضرت ہابیل رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا تھا تو کیا تمام انسان قابیل کی اولاد ہیں؟