سرچ کریں

Displaying 841 to 850 out of 3856 results

841

دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں فروٹ بیچتا ہوں،اس جگہ پہ اور کئی افراد بھی فروٹ کا کام کرتے ہیں،جب کوئی گاہگ خریداری کے لیے آتا ہے اور فروٹ خرید کراس کی قیمت سےبڑا نوٹ دیتا ہے،تو بیچنے والا یوں کہتا ہے کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،اتنے کا مزید فروٹ خرید لیجئے،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے ہوتے بھی ہیں اور بعد میں وہ اس چیز کا اظہار بھی کرتا ہے کہ میں نےآج اس انداز سے فروٹ بیچا ہے،حالانکہ میرے پاس کھلے پیسے بھی تھے۔مارکیٹ میں یہ رواج کافی بڑھتا جا رہا ہے اور کچھ لوگ باقاعدہ الگ سے اس طرح کے نوٹ رکھتے ہیں اور گاہگ کے سامنے وہی نکالتے ہیں،تاکہ اسے اطمینان ہو جائے کہ واقعی اس کے پاس کھلے پیسے نہیں ،حالانکہ اس کے پاس کھلے پیسے موجود ہوتے ہیں۔دکانداروں کا اس طرح کرنا شرعاً کیسا ہے؟

841
842

مساجد کی دیواروں پر تصویر والے اشتہار لگانا کیسا ؟

جواب: حصہ وقف ہے اور اس میں ایسا خراب تصرف کرنا، ناجائز و گناہ ہے ، ہاں ایسادینی اشتہارجس میں کوئی شرعی خرابی نہ ہو اورمسجدکی اندرونی یابیرونی دیوارمیں وہ ح...

842
843

مسلمان کا ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: مسلمان مرد کا کسی ہندو عورت سے نکاح کرنا کیسا؟

843
844

شطرنج کھیلنا کیسا ہے؟

سوال: شطرنج کھیلنا کیسا ہے؟

844
845

لال بیگ وغیرہ کو مارنا کیسا؟

سوال: لاگ بیگ(کاکروچ) وغیرہ کہیں بھی نظر آجائے تو اس کو مارنا کیسا ہے؟

845
846

انجیکشن کے ذریعے بال سیاہ کرنا کیسا ؟

جواب: حصہ نہیں۔ (المعجم الکبیر للطبرانی ،باب العین ،طاؤس عن ابنِ عباس ،جلد 11 ،صفحہ 41 ، مطبوعہ قاھر ۃ ) شیخ الاسلام والمسلمین اعلیٰ حضرت ،امام اہلِ سنت...

846
847

عالم یا بزرگ کو قبلہ و کعبہ کہنا کیسا؟

سوال: عالم یا بزرگ کو قبلہ و کعبہ کہنا کیسا ہے؟

847
848

دولہا کو سہرا باندھنا کیسا؟

سوال: دولہے کو سہراباندھنا کیسا ہے؟

848
849

کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مارکیٹ میں ہوٹلوں اور دکانوں کے سامنے کچھ خالی جگہ موجود ہوتی ہے ،جو ہوٹل یا دکان کے مالکان کی نہیں ،بلکہ سرکاری جگہ ہوتی ہے اور لوگوں کے راستے کے لیے مخصوص ہوتی ہے ،اب اگر کوئی شخص وہاں اسٹال وغیر ہ لگانا چاہے، تو ہوٹل یا دکان والے اس سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،کیا یہ کرایہ وصول کرنا ،جائز ہے ؟ (2) ان لوگوں کا راستے میں اسٹال لگانا کیسا ہے؟بالخصوص جب ان کی وجہ سے راستہ تنگ پڑ جائے اور گزرنے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑے ۔

849
850

گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب: حصہ زمین پر لگایاتو اس صورت میں نماز نہیں ہو گی ۔ البحر الرائق شرح کنز الدقائق میں ہے :’’ذكر البخاري في صحيحه قال الحسن كان القوم يسجدون على العما...

850