سرچ کریں

Displaying 841 to 850 out of 3675 results

841

آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟

841
842

سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق

جواب: بالا عبارت کا ہے۔(سنن ابی داؤد للعینی ،ج04،ص25، مکتبۃ رشد، ریاض ) اس کا ایک جواب یہ بھی دیا گیا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث منس...

842
843

غوث اعظم کا قول میرا یہ قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے

سوال: (1)” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “کیا یہ حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے، اس کا انکار کرنے والے کے لیے کیا حکم شرعی ہے ؟ (2) اگر یہ حضور غوث پاک کا ہی فرمان ہے، تو اس میں کون سے اولیائے کرام شامل ہیں ؟ایک شخص کہتا ہے کہ اس طرح تو لازم آئے گا کہ یہ صحابہ سے بھی افضل ہوں کہ ہر صحابی ولی ہوتا ہے ،اس کا کیا جواب ہے؟ (3) کیا یہ بات درست ہے کہ غوث پاک کی پیدائش سے بھی پہلے اہل بصیرت نے یہ خبردی تھی کہ آپ یہ اعلان فرمائیں گے؟ (4) ایک شخص کہتا ہے کہ اس فرمان کو سُن کرحضور خواجہ خواجگان غریب نواز، بلکہ جنات نےبھی اپنے سروں کو جھکا دیا تھا ،کیا یہ بات صحیح ہے؟ (5) نیز اس فرمان کو نہ ماننے کی وجہ سے کچھ لوگوں کی ولایت بھی ختم ہوگئی تھی ؟برائے کرم ان باتوں کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

843
844

قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: باقی رہی نفل نماز تو اس میں اور اسی طرح سنت فجر کے علاوہ دیگر سنت نمازوں میں آپ چاہیں تو بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں، کیوں کہ ان نمازوں میں قیام شرط نہیں ہے۔...

844
845

چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟

جواب: باحت نہیں،البتہ لوگ بدل بدل کر میت کو ہاتھوں میں لیتے رہیں ۔ بڑی عمر کے مرد و عورت کے جنازےکو چارپائی پر اُٹھانا سُنَّت ہونے کے متعلق بدائع الصنائ...

845
846

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟

جواب: بات مکمل طور پر باطل و مردود ہے۔ مردودیت و بطلان کی پہلی وجہ یہ ہے کہ اس روایت کو صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی تنہا روایت کہہ کر یہ وسوسہ ڈالنا ک...

846
847

نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم

سوال: اگر نماز پڑھتےہوئے کسی اسلامی بہن کےبال لمبےہونےکی وجہ سےدوپٹے سے باہر نظر آرہےہوتو نمازہوجائےگی یانہیں ؟

847
848

حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: باوجود ہمیں اس نام کے کوئی صحابی نہیں ملے ۔البتہ جمہور علماء کے نزدیک کتبِ اسلامیہ میں دو ایسے صحابہ کرام کا تذکرہ ملتا ہے کہ جن کا نام " حُدَیْر "ہ...

848
849

فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟

سوال: اگر کسی نے مغرب کی فرض نماز کی پہلی رکعت میں ایک بارمکمل سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھول کر دو بارہ سورہ فاتحہ پڑھ لی،جب دوسری بار سورہ فاتحہ پڑھ چکا تو یاد آیا کہ وہ تو پہلے سورہ فاتحہ پڑھ چکا ہے، پھراس نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز درست ادا ہوگئی یا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

849
850

حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟

جواب: بالترتیب وجوہات اور دلائل ملاحظہ کیجیے۔ (1)مخاطَب کے مفرد ہونے کے باوجود اُس کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنے کا مقصد اُس کی تعظیم وتوقیر یا متکلم...

850