سرچ کریں

Displaying 841 to 842 out of 842 results

841

شادی میں دولہا کا غیر محرم عورتوں کے ساتھ تصویر کھنچوانا

سوال: ہمارے یہاں شادی کے موقع پر غیر عورتوں کا دولہا کے ساتھ تصاویر کھنچوانا عام ہے، بلکہ بڑے شوق سے کھنچواتی ہیں۔ اب ایک شخص چاہتا ہے کہ وہ اس سے بچے مگر یہ بڑا مشکل ہے۔ منع کرے تو رشتہ دار ناراض ہوتے ہیں۔ اور اگر کسی طرح منع کر بھی دے تو سسرال والے کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں آنے پر تو ہمارے رشتہ داروں کے ساتھ تصاویر کھنچوانی پڑیں گی۔ اور کیمرہ مین بھی مرد ہوتے ہیں۔ تو اس صورت حال میں کتنی رعایت مل سکتی ہے؟ اپنی محرم کے ساتھ، دیگر گھر والوں کے ساتھ، محلے کی عورتوں کے ساتھ، سسرال والوں کے ساتھ۔ ان میں سے جہاں تک رعایت مل سکے، بتائیے۔ رہنمائی فرمائیں۔

841
842

قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم

جواب: بچے، وہ اور دیگراموالِ زکوٰۃ کا حساب کرکےزکوٰۃ ادا کرنا فرض ہے،یوں ہی اگر آئندہ سال بھی کچھ اقساط باقی ہوئیں، تو جتنی قسطیں رہتی ہوں گی،وہ مالِ زکوۃ ...

842