سرچ کریں

Displaying 841 to 850 out of 7043 results

841

عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہو تو وہ تحری کرے۔ اور اگر اسے کوئی عادل شخص خبر دے دے تو اس کے قول پر عمل کرنا مستحب ہے، اور اگر دو عادل افراد خبر دیں تو ان کے ق...

841
842

میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ

جواب: سات بار دھونی دیں یعنی جس چیز میں وہ خوشبو سلگتی ہو اُسے اتنی بار چارپائی وغیرہ کے گرد پھرائیں اور اُس پر میت کو لٹا کر ناف سے گھٹنوں تک کسی کپڑےسے چ...

842
843

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

جواب: ساتھ ہونا فرض ہے۔اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے تمام صحابہ کرام کے ساتھ جنت کا وعدہ فرمایا ہے اور حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمام صحابہ...

843
844

مشترکہ کاروبار میں ایک پارٹنر کا پرسنل سامان پیچنا کیسا ؟‎

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص آپس میں پارٹنر ہیں ، ایک دکان پر بیٹھتا ہے ۔ اب جو گاہک دکان پر آتا ہے ، وہ مشترک ہی ہوتا ہے ، مگر دکان پر بیٹھنے والے پارٹنر کے کچھ جاننے والے لوگ اسے فون یا واٹس اپ پر سامان کا کہتے ہیں (جن کو دکان سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، وہ اس شخص کو گھریلو طور پر جانتے ہیں )، تو یہ ان کے ساتھ پرسنل ڈیل کرتا ہے اور پھر اپنے پیسوں سے وہی سامان مارکیٹ سے لا کر اُن لوگوں کو دے دیتا ہے ، مالِ شرکت سے کچھ بھی نہیں دیتا ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ اِس پارٹنر کا اس طرح کرنا کیسا ہے اور اس نفع کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ ! دونوں کا مشترکہ کام سونے کا ہے اوراسی طرح کے لاکٹ ،سیٹ وغیرہ لوگ فون پر اس جاننے والے کوکہتے ہیں اور ایک پارٹنر باہر سے ہی اسے خرید کر بیچ دیتا ہے۔

844
845

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

جواب: ساتویں حصہ سے افضل ہے،جبکہ دونوں قیمت اورگوشت میں برابر ہوں اور مینڈھا،بھیڑ سےافضل ہےجبکہ دونوں قیمت اورگوشت میں برابرہوں،اوربکری بکرےسے افضل ہےجبک...

845
846

ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟

جواب: ساتھ خاص ہوں،نہ یہ بے معنی ہے ،نہ اس کے معنی برےو مذموم ہیں ،نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہے،نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خود ستائی ہے ،نہ شریعت مطہرہ میں اس...

846
847

جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: ساتھ اڑنے والا کوئی پرندہ ہے، مگر وہ تمہاری جیسی امتیں ہیں۔‘‘ (پارہ7، سورۃ الانعام،آیت38) اوپر ذکر کی گئی آیت کے تحت مشہور مفسِّر علامہ قرطبی رحم...

847
848

احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟

جواب: ساتھ کہا: کیوں کہ وہ کم ہوتی ہے ساتھ ہی اسے خشك کرنے والی حرارت غالب ہوتی ہے۔۔۔اقول:اورمعاملہ سونے والے کے بارے میں اور زیادہ واضح ہے، کیونکہ کبھی ایس...

848
849

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟

849
850

کیا ساتوں زمینیں مچھلی کی پُشت پر ہیں ؟

سوال: زمین مچھلی کی پُشت پر ہے، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ زمینیں تو سات ہیں، تو کیا ہر زمین مچھلی کی پُشت پر ہے ؟

850