
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: مذی میں ہے:”یاعباد اللہ تداووا،فان اللہ لم یضع داء الا وضع لہ شفاء “ ترجمہ:اے اللہ کے بندو!علاج کیاکرو،کیونکہ اللہ تعالی نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتار...
آیتِ سجدہ پڑھنے سننے پر سجدہ فوراً کرنا لازمی ہےیا تاخیر سے بھی کرسکتے ہیں ؟
جواب: حکم نماز کے علاوہ کا ہے ، نماز میں سجدۂ تلاوت کا وجوب فوری ہے حتّٰی کہ تین آیت سے زیادہ تاخیر گناہ ہے۔ فائدہ : حدیث شریف کے مطابق جب اِبنِ آدم آیت...
کیاکعبےکا طواف بھاگ کر کیا جا سکتا ہے تاکہ طواف جلدی مکمل ہو جائے؟
جواب: حکم ہے یا دورانِ سعی جہاں دوڑنے کا حکم ہے، اس میں بھی فقہائے کرام نے یہ شرط ذکر کی ہے کہ اس کی وجہ سے کسی کو اذیت نہ ہو، اگر یہ اذیت کا سبب بنے، تو وہ...
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد محترم کاانتقال ہوا،تو غسل ہوجانے کے بعد آخری دیدارکرواتے ہوئےمیری بڑی بہن نے فرط محبت میں چہرے پر ہاتھ لگاکرمحبت کااظہارکرناچاہا،تو اس پر خاندان کے بعض افراد نے بہن کو برا بھلا کہا اوربعض نے یہ بھی کہاکہ غسل میت کے بعدبلاحائل چھوناسخت گناہ ہے۔برائے کرم یہ رہنمائی فرمادیں کہ اس بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے ؟ کیاواقعی غسلِ میت کے بعد چھوناگناہ ہے ؟
میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم
سوال: میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں،تو انہیں نکالنے کا کیا حکم ہے؟
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: مذی شریف میں ہے کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:” سمعت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یقول لا تمس النار مسلما رانی“ ...