
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: گزر چکی ہے کہ برتن میں ایسے جاندار کی موت کہ جس میں بہتا خون نہ ہو تو وہ اس برتن کو ناپاک نہیں کرتا “ ۔ (رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج01...
نماز میں بھولے سے ایک دو آیت چھوڑ کر اگلی آیت پڑھنا
جواب: گزر گیا تو اس صورت میں سجدہ سہو واجب ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: سکتے ہیں ، جبکہ مردہ کی طرف سے اس کا ولی وغیرہ کوئی زندہ قربانی کراتا ہو … قربانی میں شرکت کے جوا زکے لیے یہ ضرور ہے کہ وہ سب حصہ دار کی طرف سے قرب...
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: سکتے : اوّلاً تو اس لیے کہ بہت سے محدثین کرام علیہم الرحمۃ نے اس حدیث کے راوی پر کلام کے باوجود اسے قبول کیا ہے اور بلکہ نا صرف قبول کیا ہ...
جواب: سکتے ہیں۔...
مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
جواب: گزر گیا اور اس کے پاس اس میں سے نصاب باقی ہے تو اس باقی کی زکوٰۃ دے گا اگرچہ اس کو مستقبل میں خرچ کرنے کی نیت ہو، کیونکہ سال گزرنے کے وقت حاجتِ اصلیہ ...
ایک تولہ سے کچھ زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: گزر جانے اور دیگر شرائطِ زکوٰۃ متحقق ہونے کی صورت میں زکوٰۃ فرض ہوگی اور اس کا چالیسواں حصہ یعنی 2.5% زکوٰۃ کے طور پر دینا ہوگا اور اگر اس قیمت کو ...
استقبال ربیع الاول کے جلوس میں آتشبازی کرنا کیسا؟
سوال: کیا یکم ربیع الاوّل کے موقع پر استقبالِ ربیع النور کے سلسلہ میں نکلنے والے جلوس میں آتش بازی ( آتش بازی کے پھول ،گولے ،شُرلیاں وغیرہ ) کا استعمال کر سکتے ہیں ؟
اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے والد یا کسی اور کی طرف سے نفلی قربانی کرنا کیسا ؟
جواب: گزر گئے،تو غنی شخص لائقِ قربانی بکری کی قیمت صدقہ کردے ۔ (در مختار ،کتاب الاضحیہ،جلد9،صفحہ531تا533،مطبوعہ کوئٹہ) مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ ا...