
مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟
جواب: پاک میں ہے ،فرمایا:”ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی فی خمیصۃ لھا اعلام“یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے کپڑے میں نماز ادا فرمائی جس میں نقش و ...
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیعت لی ہے ؟ اور ہم یہ بیعت کیوں کرتے ہیں؟
سوال: کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیعت لی ہے ؟اور ہم یہ بیعت کیوں کرتے ہیں؟
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: پاک میں ہے:”قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من فر من ميراث وارثه قطع الله ميراثه من الجنة يوم القيامة“ترجمہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرم...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: پاک میں ہے : ”عن ابی هريرة يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من سمع رجلا ينشد ضالة في المسجد فليقل لا ردها الله عليك فان المساجد لم تبن لهذا“ترجم...
انجیکشن کے ذریعے بال سیاہ کرنا کیسا ؟
جواب: پاک کی تخلیق کو بدلنا فرمایا گیا ہے،لہٰذا اگر کوئی شخص سیاہ کلر لگانے کی بجائے کوئی دوا (Medicine)وغیرہ استعمال کرے یا انجکشن لگائے ، جس کے ذریعے اس ...
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: پاک میں ہے : ”عن ابی هريرة ان النبی صلى الله عليه وسلم امرالذی افطر يومامن رمضان بكفارةالظهار“حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ ایک شخص نےرمضان ...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: پاک میں کونڈے ہوتے ہیں یعنی نئے کونڈے منگائے جاتے ہیں اور سوا پاؤ میدہ، سوا پاؤشکر، سوا پاؤگھی کی پوریاں بناکر حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ...
لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک اور روزے میں لگانا کیسا ؟
سوال: لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی ڈالی جاتی ہے۔خنزیرکی چربی ڈالنے یانہ ڈالنے کے حوالے سے کوئی حتمی یقینی معلومات نہیں ہیں، صرف سنی سنائی باتیں ہیں ،لہذاشرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1) لپ اسٹک پاک ہے یاناپاک ہے ؟ (2)نیز اسے روزے کی حالت میں لگاسکتے ہیں یانہیں ؟
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: پاک صاف رکھے اور بہتر یہ کہ اس جگہ کو چبوترہ وغیرہ کی طرح بلند کرلے۔“ ( بھارِ شریعت ، حصہ 5 ، جلد 1 ، صفحہ 1021 ، مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) ر...
قرآن پاک یاد کرکے بھلا دینے کی کیا وعید ہے ؟
سوال: کوئی قرآن پاک یاد کرکے بھول جائے تو اس کی کیا وعید ہے؟