
نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم
سوال: نمازی "تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ(۱)" میں " وَّ تَبَّط" کی با کو وقف کی صورت میں بغیر تشدید کے پڑھے تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ،تو رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا بناتے ہیں اور جنازے کے بعد اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔براہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمادیں؟دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
ایک ملک میں روزے شروع کرنے کے بعد دوسرے ملک آیا تو زائد روزہ کا حکم
سوال: میں رمضان کے شروع میں دبئی ہوں گی، آخری عشرہ پاکستان میں گزاروں گی، تو اس طرح میرا روزہ فالتو بن جائے گا، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟
دادی اورنانی کی بہنیں محارم ہیں یا نہیں ؟
جواب: حکم رکھتی ہیں جو آپ کی اپنی خالاؤں اور پھوپھیوں کا حکم ہے کہ جس طرح اپنی خالہ اور پھوپھی محرم ہوتی ہے ایسے ہی اصول یعنی ماں، باپ، دادی، نانی کی پھوپھ...
احرام کی حالت میں نیند کے دوران منہ چھپ جانے کا شرعی حکم
سوال: احرام کی حالت میں سوتے ہوئے اگر پورا منہ چادر سے تقریباً 30 منٹ تک چھپا رہا، تو کیا حکم عائد ہو گا؟
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: مذی،سنن ابن ماجہ،مشکوۃ المصابیح میں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:’’ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا ینبغی للمومن ان یذل نفسہ‘‘ترجمہ:...
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: حکم ہے جو اس کے جھوٹے کا حکم ہے، کیونکہ جھوٹا پانی لعاب سے ملا ہوا ہوتا ہے اور لعاب اور پسینہ یہ دونوں ہی گوشت سے بنتے ہیں ۔ ان دونوں میں سے ہر ایک ر...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: مذی میں ہے:”ألا أخبركم بشر الناس؟ رجل يسأل باللہ ولا يعطي به“ترجمہ:کیا میں تمہیں بد ترین انسان کے متعلق نہ بتاؤں؟ وہ شخص ہے کہ جس سے اللہ کاواسطہ دے ک...
سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: منفرد نمازی فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے سورۃ الفاتحہ تو پڑھی نہیں اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟