
نماز جنازہ میں پڑھے جانے والے اذکار و دعا
جواب: میت اور تمام مومنین و مومنات کے ليے دُعا کرے اور بہتر یہ کہ وہ دُعا پڑھے جو احادیث میں وارد ہے اور ماثور دُعائیں اگر اچھی طرح نہ پڑھ سکے توجو دعا چاہے...
جواب: پر دو دن (پیر ، منگل)کی فجر کی قضا نمازیں ہیں، اور وہ شخص یہ نمازیں ادا کرنا چاہتا ہے، تو یوں نیت کرے کہ پیر کی فجر کی نماز ادا کر رہاہوں ۔ ...
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
سوال: زید نے2017میں بکراورخالد کو3سال کے لیےایک ایک لاکھ روپیہ قرض دیا تھا۔تین سال گزر گئے ،مگر وہ دونوں مالی اسباب نہ ہونے کے سبب قرض ادا نہیں کرسکے۔ اس کو اب 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔بکراب بھی قرض ادا کرنے پر قادر نہیں اوربکر شرعی فقیر ہے،جبکہ خالدادائیگی کی قدرت رکھتا ہےاورغنی بھی ہے،لیکن زید نے دونوں کو قرض معاف کردیا ہے،بکر کواس کی ناداری کے سبب اور خالد کو اس سبب کہ خالد اس کا بہنوئی ہے۔زید نے6 سالوں میں ان دو لاکھ روپے کی زکوۃ بھی نہیں نکالی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا زید پر اس رقم کی گزشتہ 6 سالوں کی زکوۃ ادا کرنا لازم ہے؟اگر لازم ہے،تو پچھلے سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟واضح رہے کہ زیدکئی سالوں سےصاحبِ نصاب ہے اورہر سال زکوۃ نکالتا رہتا ہے۔
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
زکوٰۃ کی رقم سے اسکول میں پانی کا کولر یا پودے لگوانا
جواب: میت یا تنخواہِ مدرسانِ علمِ دین ، اس سے زکوٰۃ نہیں ادا ہوسکتی ۔ “( فتاویٰ رضویہ ، جلد 10 ، صفحہ 269 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...
جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: میت کی طرح ان کی تدفین ضروری نہیں ہے۔ البتہ اس کے گلنے سڑنے اور تعفن کے سبب اذیت و بیماری، اور بدبو کی ناگواری، سے بچنے کے لیےان کوگڑھاکھودکردباناچاہی...
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
سوال: کیا اسپرے کر کے اعضائے وضو پر پانی ڈالا جائے تو اس سے وضو ہوجائے گا؟
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: پرواہی ہے۔ (2)اگر سونے والے کو معلوم ہے کہ غفلت کی نیند نہیں سوؤں گااور اگر سویا بھی تو کوئی بااعتماد جگانے والا موجود ہے، جو جماعت کے وقت یا عشا...
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
سوال: آرٹیفیشل زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: پر بھی پورا صدقہ دے۔ احرام کی حالت میں کنگھی کرنے کے متعلق مناسک ملا علی قاری میں مکروہاتِ احرام کے باب میں ہے :’’(ومشط راسہ )لاحتمال قطع شعرہ بہ ...