
پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟
جواب: کسی بھی تاجر کے لیے اپنے مالِ تجارت کی مالیَّت کا حساب لگانا کوئی بہت مشکل کام نہیں ہے، ہاں البتہ اگر سامانِ تجارت ایسا ہے کہ جس کا حساب لگانا واقعی ا...
قسم توڑنے کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ
جواب: کسی کی قیمت دے دے۔ اگر ان کے علاوہ کوئی دوسری چیز دینا چاہے ، تو اس چیز کی قیمت کا آدھے صاع گندم یا ایک صاع کھجور یا جَو کی قیمت کے برابر ہونا ضروری ہ...
جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔
نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم
جواب: کسی حرف کو قصداً بدلنا نماز میں ہو خواہ بیرونِ نماز حرام قطعی و گناہِ عظیم، افتراء علی اللہ و تحریفِ کتابِ کریم ہے۔‘‘(فتاوٰی رضویہ، ج 06، ص 305، رضا ف...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: کسی قوم کا امام ہو، تو اسے لوگوں کو چھوڑ کر اپنے لیے دعا نہیں کرنی چاہیے ، اگر اس نے ایسا کیا ،تو اس نے ان کے ساتھ خیانت کی۔( سننِ ابی داود ، کتاب ال...
عشاء جماعت سے نہ پڑھی تو وتر جماعت سے پڑھنا
جواب: کسی کی عشاء کی جماعت فوت ہو گئی اور اس نے نمازِ عشاء تنہا پڑھی ہو، تو اسے چاہئے کہ وتر بھی تنہا پڑھے۔ فقہائے کرام نے اس کی وجہ یہ بیان فرمائی کہ وتر ...
دھات کا کڑا پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: کسی بھی دھات کا کڑا پہننا ، ناجائز ہے اور اس کو پہن کر نماز ادا کرنا مکروہِ تحریمی ہے ، یعنی اس حال میں نماز ادا کرنا گناہ ہے اور اگر کرلی ہو تو اس کا...
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: کسی نے پہلے تکبیرات کہہ کر پھر قراءت کی تو یہ ناجائز نہیں، نماز ہوجائے گی۔ فتح القدیر میں ہے:”ولو سبق بركعة ورأى رأي ابن مسعود رضي اللہ عنه يقرأ أو...
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بندہ لا علمی میں کسی نمازی کے آگے سے گزر جائے، تو جونہی اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ نمازی کے آگے سے گزرا ہے، اس کا ازالہ کرنے کے لیے نمازی کو دوبارہ کراس کرتا ہے اور جدھر سے آیا تھا، اس جانب چلا جاتا ہے، تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس طرح ازالہ کرنا شرعاً درست ہے؟ اور اگر کوئی کر لے، تو اس پر کوئی حکم عائد ہو گا، نیز اس سے نمازی کی نماز پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟