سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 2445 results

861

شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم

سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)

861
862

جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے کسی مجبوری کےبغیر سلے ہوئے کپڑے پورے ایک دن تک پہنے رکھے ، مگر فقیر ہونے کے سبب دم دینے پر قادر نہیں ۔ کیا دم دینے کے لیے وہ قرض لے یا کسی سے مدد مانگے یا اس کے بدلے روزے رکھ لے یا فقط توبہ کر لینا کافی ہے ؟ سائل :صوفی اقبال ضیائی (مدینہ منورہ)

862
863

سمع اللہ لمن حمدہ مقتدی بھی امام کے ساتھ کہے گا یا نہیں؟

جواب: بالتحميد ولاياتی بالتسميع بلا خلاف“ یعنی ائمہ کا اس میں کوئی اختلاف نہیں کہ مقتدی صرفاللهم ربنا لك الحمدکہےگا،سمع اللہ لمن حمده نہیں کہے گا۔ (الفتاو...

863
864

لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟

سوال: لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟

864
865

غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟

جواب: بالحرمات وھو الصحیح عند اھل الاصول‘‘ترجمہ:شراب اور خنزیر کی حرمت غیر مسلموں کے حق میں بھی بالکل اسی طرح ثابت ہے ،جس طرح مسلمانوں کے حق میں ثابت ہے ،کی...

865
866

مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟

جواب: بالاتفاق مستحسن ہے، لہذا ایسی مچھلیوں کے حلال ہونے کے باوجود ان سے بچنا بہتر ہے۔ حلال ہونے پر رد المحتار کا جزئیہ گزر چکا۔ نیز البنایہ و معراج الدرای...

866
867

مسجداورکعبہ کواللہ تعالی کاگھرکہنا

جواب: ظاہر کرنے کے لئےخاص طور پراللہ تعالیٰ کی طرف نسبت ہوتی ہے اور یہ بلا شبہ جائز ہے، قرآن و حدیث میں اس کی بکثرت مثالیں موجود ہیں۔ مثلاً قرآن مجید میں ا...

867
868

ہمبستری کیے بغیر ہی بیوی کی منی خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ظاہر“یعنی غسل کو فرض کیا گیا ہے منی کے عضو سے خارج ہونے کی صورت میں جبکہ وہ منی اپنے محل سے شہوت کے ساتھ جدا ہوئی ہو، اگر چہ یہ لذت حکماً ہو جیسا کہ م...

868
869

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: بالنبشتجوزالصلاةعلىقبرهللضرورة،ولوصليعليهقبلالغسلثمدفنتعاد الصلاةلفسادالأولى‘‘میت پر جنازہ درست ہونے کی شرط میت کا مسلمان ہونا ہے اور جب تک غسل ممکن ہ...

869
870

فصل پکنے سے پہلے بیچ دی، تو عشر کا حکم

جواب: ظاہر ہو جائیں اور ان کے خراب ہونے کا خطرہ نہ رہے ، تو ان میں عشر واجب ہو جاتا ہے ، اگرچہ ابھی کٹنے کے قابل نہ ہوئے ہوں بشرطیکہ اس حد تک پہنچ چکے ہوں ک...

870