سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 1302 results

861

برسین، جنتر وغیرہ گھاس پر عشر کا حکم؟

جواب: تفصیل کے مطابق عشر یا نصف عشر لازم ہوگا۔ درمختار میں ہے:’’لو اشغل ارضہ بھا یجب العشر۔‘‘اگر کوئی اپنی زمین ان (گھاس،لکڑی وغیرہ)میں مشغول کردے،تو عشر و...

861
863

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: تفصیل یہ ہے کہ نمازِ جنازہ درست ادا ہونے کے لیے میت سے متعلق ایک شرط یہ بھی ہے کہ میت کا بدن اور کفن پاک ہو،بدن پاک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اسے غسل دیا ...

863
864

اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟

جواب: تفصیل یہ ہے کہ خرید و فروخت جائز ہونے کے لئے ضروری ہےکہ اس میں کوئی ایسی شرط نہ رکھی جائے جو عقد کے تقاضوں کے خلاف ہو اور اس میں فروخت کنندہ یا خرید...

864
865

امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟

جواب: تفصیل جاء الحق اور اس کی تخریج سعید الحق سے ’’علمِ غیب ‘‘کے باب میں دیکھی جا سکتی ہے۔ البتہ بہت سے غیبی معاملات کی خبرحضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ن...

865
866

نجومی کو ہاتھ دکھانا کیسا؟

جواب: تفصیل ہے : (الف)اگر اس عقیدے کے ساتھ نجومی سے قسمت کا حال پوچھا کہ جو یہ بتائے گا ، وہ قطعاً یقیناً حق ہوگا ، یعنی بعینہ اسی طرح ہو گا، اس کے خلاف ن...

866
867

کون سی تصویر بنانا جائز اور کون سی ناجائز

جواب: تفصیل کے مطابق جو پکچرا ٓپ نے بھیجی ہے، اس پر بنی تصویر پر جاندار کی تصویر کا حکم نہیں ہو گا۔...

867
868

غسل میں ایک دفعہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا

جواب: تفصیل کے مطابق اگر ایک ہی مرتبہ اس انداز سے کلی کر لی اور ناک میں پانی چڑھالیا کہ فرض ادا ہو گیا، تو غسل ہو جائے گا اور اگر ایک مرتبہ بھی کلی نہ کی...

868
869

تصویر والی کرسی بنانا ، بیچنا اور استعمال کرنا کیسا؟

جواب: تفصیل نظرنہ آئے۔ تیسرے یہ کہ خواری و ذلت کی جگہ پڑی ہو جیسے فرش پا انداز میں ورنہ رکھنابھی حرام ، ہاں غیرجاندار مثل درخت ومکان کی تصویر کھینچنا رکھناس...

869
870

عورت کا عدت میں کن کن سے پردہ ضروری ہے کیا آسمان سے بھی پردہ کرے گی ؟

جواب: تفصیل کی روشنی میں پوچھی گئی صورت کاجواب واضح ہے وہ یوں کہ بھتیجے اوربھانجے چونکہ نسبی محارم میں داخل ہیں ،اس لیے ان سے عدت کے دوران پردہ نہ کرنا واج...

870