
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: ضروری ہے اوریہ بھی ضروری ہے کہ سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے رات میں ہی نیت کی جائے ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ : رمضان کے آخری عشرے کااعتکاف...
سینہ بند پہنے بغیرعورت کی نماز کا حکم
جواب: ضروری ہے،اس کا مکمل لحاظ ہو۔اور نماز میں عورت کے لیے شرعی پردہ یہ ہے ،کہ منہ کی ٹکلی ،ہتھیلیاں اور پاؤں کے تلووں کے علاوہ سارا بدن چھپا نا ضروری ہے،...
تجدید نکاح میں گواہ ہونا ضروری ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تجدید نکاح میں گواہوں کا ہونا ضروری ہے ،یا میاں بیوی خود بھی کرسکتے ہیں؟
غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا حکم
جواب: صفحہ 201 ، مطبوعہ: لاھور ) ہدایہ شریف میں ہے: ’’ وينظر الرجل من الرجل إلى جميع بدنه إلا ما بين سرته إلى ركبته ۔۔۔ وتنظر المرأة من المرأة إلى ما يج...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
جواب: متعلق سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فر ماتے ہیں:’’ اور اگر غلطی ایسی ہے جس سے واجب ترک ہو کر نماز مکروہ تحریمی ہو ت...
زیرناف بال کاٹنے سے غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟
سوال: زیر ناف بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے ؟ کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
کیا صرف نابالغ بچوں کے ساتھ بھی جماعت ادا ہوسکتی ہے؟
جواب: ضروری ہے خواہ وہ سمجھ دار بچہ ہی کیوں نہ ہو، لہذا پوچھی گئی صورت میں اُن سمجھدار بچوں کے ساتھ بھی جماعت ادا ہوجائے گی۔ جماعت منعقد ہونے کے لئے ...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا
جواب: صف یا اس سے کم رگیں کٹیں، تو جانور حلال نہیں ہو گا، چار رگوں کے نام یہ ہیں، (1) حلقوم،یعنی سانس والی نالی،(2) مری، جس سے کھانا پانی اترتا ہے، (3،4) ...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: صفحہ94، مطبوعہ دارالکتب العلمیۃ، بیروت) قربانی کے جانور سے مَنْفَعَتْ حاصل کرنے کی ممانعت کی علت بیان کرتے ہوئے سیّدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ س...