سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 2496 results

862

آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟

سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟

862
863

23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟

جواب: کم ثابت کرنے کے لیے علت نہیں، جیسا کہ جنگل میں نیت کر لینے کا معاملہ ہے، لہٰذا فتح حاصل کر لینے سے قبل سپاہیوں کے حق میں دار الحرب کا یہ شہر جنگل...

863
866

حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟

جواب: کمال پاشا حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وصال: 940ھ/1534ء)نے اپنی کتاب ”تلوین الخطاب“ میں اِس اُسلوبِ کلام پر تفصیلی بحث فرمائی، نیز علامہ سعد ا...

866
867

کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟

سوال: درودِ تنجینا کے مکمل الفاظ کیا ہیں؟ اور کیا عورتیں مخصوص ایام میں اس کا وِرد کر سکتی ہیں؟

867
869

واصب نام کا مطلب اور واصب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: واصب نام رکھنا کیسا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟

869
870

نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم

سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟

870