کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
جواب: حصہ دھلنے سے رہ گیا، تو غسل نہیں ہو گا۔ البتہ روزے دار ہو یا نہ ہو، کان کے سوراخ کے اندر پانی ڈال کر دھونا یا انگلی ڈال کر دھونا ضروری نہیں ،بلکہ سو...
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
جواب: حصہ نہیں ملے گا ، آج کل لوگ اپنی اولاد کو عاق کہہ کر وراثت سے محروم کر دیتے ہیں ، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں اور نہ ہی اس وجہ سے کوئی شرعی وارث ورا...
لے پالک بچہ کس کی وراثت کاحقداربنے گا؟
سوال: ہمارے والدصاحب کاانتقال ہوگیاہے،ہم چاربھائی ہیں ، ہماراایک پانچواں بھائی بھی ہے، لیکن جب وہ پیدا ہوا تھا، تو پہلے دن ہی والد نے اسے اپنے بڑے بھائی کو دیدیا تھا، تو کیا والد صاحب کی جائیداد میں اس کا حصہ بھی بنتا ہے؟
بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
سوال: بڑے جانور جیسے گائے یا بھینس میں عقیقہ کا حصہ شامل کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
استری کا نچلا حصہ پاک کرنے کا طریقہ
سوال: استری کا نچلا حصہ کس طرح پاک کریں اگر اس پہ ناپاک پانی گرے اور اسی ٹائم سوکھ جائے۔
قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا کیوں جائز ہے ؟
سوال: قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا جائز ہے، اس کی وجہ کیا ہے ؟
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔
عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟
جواب: حصہ کھلا رہے اور کوئی چیز سر کو چھپانے والی نہ ہو، جبکہ مذکورہ دونوں صورتوں میں سر ٹوپی سےچھپا رہتا ہے۔ مبسوط للسرخسی میں ہے:’’ويكره ان يصلي وهو معت...
قربانی کے گوشت سے عقیقہ یا ولیمہ کی دعوت کرنا
سوال: قربانی کے جانور میں قربانی کی نیت سے حصہ ڈالا، اس کا جو گوشت حاصل ہوا،اس سے ولیمہ یا عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟