
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
جواب: حکم و تفصیل جاننے سے پہلے چند اہم باتیں ذہن نشین کرلیجیے ! (1)اللہ تعالیٰ کا ایک نام یعنی اسمِ جلالت”اللہ “ ذاتی ہے اور بقیہ تمام نام صفاتی ہ...
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
جواب: حکم سے ملحق ہے، اور نمازِ فجر کے بعد کسی بھی قسم کی نفل نماز پڑھنا جائز نہیں۔ فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرض کے بعد جائز نہیں۔ جیسا کہ ...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
سوال: ایک باجی رمضان کے آخری عشرکا سنت اعتکاف بیٹھی تھیں تو ان کومجبوراکہیں جاناپڑا،جس وجہ سے ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا، تو اب حکم یہ ہے کہ ایک دن کا اعتکاف روزہ رکھ کر قضاکیا جائے تو پو چھنا یہ تھا کہ عیدکے بعدجب اعتکاف کی قضاکریں گی توروزے میں کون سے روزے کی نیت کریں گی؟ رمضان کےروزے کی یا نفلی روزے کی نیت؟
اس شعر کا حکم کہ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
سوال: مندرجہ ذیل شعر کا حکم بتا دیجیئے کفریہ ہے یا نہیں۔ اگر کفریہ ہے اور کوئی انسان اسے بار بار سنتا ہے، تو اس انسان کے ایمان کا حکم کیا ہے؟ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا
سوال: فرض نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ بعد میں آنے والے بعض لوگ کہتے ہیں کہ اُنہیں بقیہ نماز پڑھنے میں بلند ذکر کی وجہ سے آزمائش کا سامنا ہوتا ہے۔
بھُولے سے سورۂ فاتحہ کی جگہ کوئی اور سورت شروع کردیں تو یاد آنے پر حکم
سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے، فقط زبان سے ”اللہ اکبر“کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدۂ سہو لازم ہو گا یا نہیں ؟
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: حکم دیا گیا کہ وہ مساجد کو پاک و صاف رکھیں اور ہرگز ہرگز ایسا کوئی بھی کام نہ کریں جو مسجد کی تعظیم اور اس کے آداب کے خلاف ہو۔ مسجد کے تقدس کا خیال رک...