
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: داری ناجائز ہونی چاہیے ، صحیح نہیں کیونکہ کسی زمین کی خریدو فروخت جائز ہونے میں یہ ضروری نہیں کہ وہاں رہائش ہو سکتی ہو ،تو ہی خریداری جائز ہے،بلکہ زمی...
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
سوال: اگر سونے کا بنا ہوا معین زیورکرنسی نوٹوں کے بدلے ادھاربیچا جائے،یوں کہ اس کی مدت وقیمت طے ہو جائے، لیکن مجلس عقد میں نہ تو زیور خریدار کے حوالے کیا جائے اور نہ ہی رقم وصول کی جائے، بلکہ یونہی مجلس برخواست ہو جائے، تو کیا یہ عقد ختم ہو جائے گا یا گناہ ہوگا یا کچھ بھی نہیں ؟
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: دار الکتب العلمیۃ،بیروت) حلبۃ المجلی میں شمس الدین محمدبن محمدالمعروف ابن امیرحاج (متوفی879ھ)فرماتے ہیں:"واختلف في سبب وجوبه، فمحمد بن شجاع ومَنْ...
اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کی وضاحت
جواب: روزے ادا کرنا ، کسی کی حق تلفی کی ہے ، تو اس کا حق ادا کرنا یا اس سے معاف کروانا ، توبہ کے لیے یہ سب کرنا ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اعلانیہ گناہ کی...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: دار إحياء السنة النبوية ، أنقرہ) اس روایت کی اسنادی حیثیت: شفا شریف میں ہے :’’(وقال علیہ الصلاۃ والسلام من صلى علي في كتاب لم تزل الملائكة ت...
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: دار الكتب العلميۃ، بیروت، ملتقطاً) حلبۃ المجلی میں ہے :” انہ یلقن من المصحف او من المحراب، فیکون بعلماً منہ، فصار کما لو تعلم ممن لیس معہ فی الصل...
قربانی کے دن کا روزہ رکھنے کی منت ماننے کا حکم
جواب: روزے رکھنے کی منت مانی اور انھیں دِنوں میں رکھ بھی لیے تو اگرچہ یہ گناہ ہوا مگر منت ادا ہوگئی۔"(بہار شریعت، ج 1، حصہ 5، ص 1015، مکتبۃ المدینہ) وَالل...
تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث
جواب: دار النوادر، وزارة الأوقاف الكويتيہ) اسی طرح کی حدیث پاک کی شرح بیان کرتے ہوئے مراۃ المناجیح میں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہی...
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟