
جواب: ہونے تک باقی رہے، لہذا اگر تیسرا روزہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے وہ شخص مال پر قادر ہوگیا تو اب اُس کے وہ روزے ناکافی ہوں گے ۔ اور اگر تین روزے رکھ لینے...
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: جہاں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے،اگر سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا، تو واپس لوٹ کر قراءت مکمل کرنے کا لکھا ہوتا ہے۔اس کا درجہ کیا ہے یعنی لوٹنا واجب و ضروری ہے یا نہیں؟
باجماعت نماز ادا کرنا واجب ہے یا سنت مؤکدہ
سوال: کیا نماز باجماعت اداکرنا سنت موکدہ ہے یا واجب جیسا کہ تفسیرات احمدیہ وغیرہ میں اس کی صراحت ہے؟
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
سوال: بہار شریعت وغیرہ کتب میں یہ مسئلہ درج ہے کہ اگر کسی نے ماں باپ سے بات نہ کرنے کی قسم کھائی ہو، تو ضروری ہے کہ قسم توڑے اور کفارہ بھی دینا ہوگا ۔ اس بارے میں میرا سوال یہ ہے کہ مثال کے طور پر اگر کسی نے قسم یوں کھائی کہ’’ خدا کی قسم میں ماں سے کبھی بھی کلام نہیں کروں گا ‘‘ اس قسم میں اگر ایک دفعہ اس نے والدہ سے بات کرکے قسم توڑ دی اور کفارہ ادا کردیا ، کیا اب یہ قسم ختم ہوجائے گی یا ہر بار بات کرنے پر قسم ٹوٹنے اور کفارہ لازم ہونے کا حکم ہوگا ؟
وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے
جواب: واجب ہے اوراس سے مراد مطلق دعا ہے جو قلیل و کثیر سب کو شامل ہے،لہٰذا مشہور دعائے قنوت پڑھی لیکن اس کے کچھ الفاظ(و نسجد و الیک نسعی)پڑھنے سے رہ گئے ، ت...
سوال: نماز کی پہلی رکعت میں سورہ ماعون پڑھی،پھر دوسری رکعت میں بھول کر سورہ قریش پڑھ لی،تو سجدہ سہو واجب ہو گایا سجدہ سہو کے بغیر بھی نماز درست ہوگی ؟
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
جواب: ہونے کے اعتبارسے پہلے دورکعتیں بغیرقراءت کے اداکرے گا،یعنی قیام کی حالت میں کچھ نہیں پڑھےگا،بلکہ جتنی دیرمیں سورۃ الفاتحہ پڑھی جاتی ہے،اتنی دیر خاموش ...
تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟
جواب: واجب ہےجیسےفجر ومغرب وعشا کی پہلی دورکعتوں میں،تراویح اور رات کے نوافل کی تمام رکعتوں میں، توان نمازوں میں منفرد یعنی تنہا نماز پڑھنے والےکو اختیار ہ...
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: ہونے سے مانع نہیں،اور چونکہ ایسا غلطی سے ہوا لہذا کوئی حرج بھی نہیں۔جان بوجھ کر کریں تو خلافِ سنت و مکروہ ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صل...
سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر سحری میں کسی کی آنکھ دیر سے کھلی اور اس پر غسل فرض ہو، اب اگر وہ غسل کرتا ہے تو سحری کھانے کا موقع نہیں مل پائے گا اور اسے بھوکے پیٹ روزہ رکھنا پڑے گا، کیا اس مجبوری کی وجہ سے سحری کھا کر غسل کر سکتا ہے؟ اس صورت میں روزہ شروع ہونے کے بعد غسل ہوگا، کیا اس طرح روزہ ادا ہوجائے گا؟ یا سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے؟