سرچ کریں

Displaying 881 to 890 out of 1453 results

881

منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کریں گی۔ اب ان کا وہ کام ہوگیا ہے ، تو منت کے وہ نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہیں کہ تھوڑے آج پڑھ لیے ، پھر اگلے دن ، پھر کچھ دنوں بعد ، اس طرح کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی ۔

881
882

مخصوص ایام میں عورت کا قرآنی وظائف پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: نیت سے پڑھنا۔ ان کے علاوہ تیسری صورت عمل کی نیت سے پڑھنے کی اجازت نہیں ہے کہ یہ نیت، نیتِ دعا و ثنا نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْل...

882
883

روزوں کی قضامیں دن وغیرہ کی تعیین

سوال: میں بوجہ بیماری آٹھ سال کے روزے نہیں رکھ سکا ۔اب ان کی قضا کررہا ہوں۔مجھے نیت میں سال اور دن معین کرنا ہوگا یا سال اور دن کی تعیین کیے بغیر بھی یوں نیت کرنے سےروزے درست ہو جائیں گے کہ مجھ سے پہلا روزہ جو قضا ہوا ہے وہ بھر رہا ہوں؟

883
884

کیا تراویح کی جماعت میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟

سوال: تراویح کی جماعت ہورہی ہو، تو کیا اس میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: محمد فیصل(via،میل)

884
885

نماز کے بعد پڑھے جانے اوراد کی پابندی حیض کی حالت میں ضروری ہے یا نہیں

جواب: نیت ِ دعا و ثنا پڑھے،قرآنِ مجید پڑھنےکی نیت نہ کرے۔اسی طرح تینوں قل یعنی سورۃ الاخلاص ،سورۃالفلق اورسورۃ الناس بلالفظِ قل بہ نیتِ ثنا پڑھ سکتی ہے،لف...

885
886

مسجدمیں تنہافرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟

جواب: نیت سے جماعت میں شامل نہ ہو۔ (3)اوراگرچاررکعت والی نماز(ظہریاعصریاعشا)شروع کرکے ایک رکعت کاسجدہ کرلیاتوواجب ہے کہ ایک اورپڑھ کرتوڑدے کہ یہ دونفل ہ...

886
887

کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟

جواب: نیت اعتکاف مسجد میں ہو اور تیسویں کے غروب کے بعد یا انتیس کو چاند ہونے کے بعد نکلے ۔ اگر بیسویں تاریخ کو بعد نماز مغرب نیت اعتکاف کی تو سنت مؤکدہ ادا ...

887
888

عورت میکے میں نماز پوری پڑھے گی یا قصرکرے گی؟

سوال: بیوی اپنے میکے میں پوری نماز پڑھے گی یا قصر کرے گی جب کہ پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہو؟

888
889

مخصوص ایام میں عمرہ کی نیت کرنا

سوال: اگر عمرے پر جاتے ہوئے عورت کے مخصوص ایام ہوں تو حالت حیض میں عمرہ کی نیت کا کیا حکم ہوگا؟

889
890

فرض پڑھنے کے بعد بھولے سے دوبارہ شروع کردیے اور یاد آنے پر نماز فوراً توڑدی، کیا اس صورت میں گناہ ہوگا؟

سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟

890