سرچ کریں

Displaying 881 to 890 out of 6095 results

881

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔

881
882

صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم

جواب: مکروہ تحریمی، ناجائزو گناہ ہے، اس لیے کہ یہ صف کو بلاوجہ شرعی ادھورا چھوڑ دینا ہے جبکہ اتمام صف یعنی صف کو مکمل کرنا واجب ہے اور معمولی گرمی کوئی ایسا...

882
883

چلتے ہوئے تلاوتِ قرآن کرنے کاحکم

جواب: مکروہ و ناپسندیدہ عمل ہے۔ فتاوی تاتارخانیہ،فتاوی خانیہ،حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی میں ہے:”أما قراءة الماشي والمحترف إن كان منتبها لا يشغله العمل و...

883
884

پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص پہلی رکعت کے دو سجدوں کے بعد دوسری رکعت کے قیام کے لیے کھڑا ہونے کی بجائے قعدہ میں بیٹھ گیا اور ”التحیات“شروع کر دی، ابھی صرف ”التحیات للہ“ تک پہنچا، تو یاد آیا کہ میں نے دوسری رکعت پڑھی ہی نہیں، چنانچہ وہ فوراً تکبیر کہتا ہوا کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ سہو کر کے نماز مکمل کر لی۔ کیا اُس پر سجدہ سہو واجب تھا اور کیا مذکورہ صورت میں اُ س کی نماز ہو گئی؟

884
885

کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟

جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی کہ حدیث پاک میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ہے ،نیزاس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت بھی ہے اورعورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرن...

885
886

کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال: کیا لیٹے لیٹے جھونکے لینے سے وضو ٹوٹ جائے گا، جبکہ گہری نیند نہ آئی ہو،اور آس پاس کی آوازیں بھی آرہی ہوں؟رہنمائی فرمادیں۔

886
887

اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟

جواب: حرام،ج1،ص392، مطبوعہ کراچی) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی سات افراد کی طرف سے ہی اونٹ قربان کیا ۔چنانچہ صحیح مسلم،ج1،ص424،سنن کبریٰ للبیہقی...

887
888

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

جواب: اور اپنے غسل اور اپنی نماز کو کامل سمجھے۔دوبارہ غسل کرنے یا ناک میں پانی ڈالنے یا نماز دوبارہ پڑھنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے،کیونکہ وضو یا غسل مکمل ہونے...

888
889

نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم

جواب: حرام اور گناہ ہے ،اور جس چیزکاپہننا وباندھنا بالغ کےلیے ناجائز ہے،وہ نابالغ کوپہناناوباندھناجائزنہیں ،اس صورت میں پہنانے وباندھنےوالاگنہگارہوگا۔ ...

889
890

انگلیاں چٹخانے میں عملِ کثیر نہ ہو تو نماز کا حکم

سوال: عورت نے نماز میں انگلیاں ایسے چٹخائی کہ عمل کثیر نہ ہوا تو بھی نماز مکروہ تحریمی ہوگی ؟

890