سرچ کریں

Displaying 881 to 890 out of 1722 results

881

مسلمان کو تحفہ دینے پر ثواب

جواب: دینا جائز اور یقیناًباعث ثواب ہے کہ اس سے مسلمان کا دل خوش ہوگا نیز احادیث میں تحفہ دینے کی ترغیب بھی دلائی گئی ہے۔ مگر یاد رہے کہ تحفہ دینے میں کوئ...

881
882

ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)اگربرتن ناپاک ہو جائے،تو بعض لوگ اُنہیں توڑ کر پھینک دیتے ہیں تا کہ اُنہیں کوئی بھی استعمال نہ کرے،توکیاناپاک برتن کویوں توڑکرپھینک دینادرست ہے؟اور درست نہیں،تو اُس برتن کا کیا کیا جائےکہ ایسے برتن میں کھانے پینے کا دل نہیں کرتا؟ (2) نیز اگر برتن ناپاک ہو جائے،توپاک کرنے کا طریقہ بھی بتادیں؟ سائل:محمد عبد اللہ عطاری(راولپنڈی)

882
883

کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟

جواب: دینا بھی زبان سے خوش خبری دینے کی طرح ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں قسم کے الفاظ لکھنے سے قسم منعقد ہوگئی تھی،لہذا قسم توڑنے کی وجہ سے اسلامی بہن پر قس...

883
884

شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔

884
885

اپنا مال بیچنے کے لئے سیلز مین کو کمیشن دینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں گارمنٹس کا کام کرتا ہوں کہ سامان تیار کر کے یا خرید کر دکانوں پر سپلائی کرتا ہوں ، میں اپنا مال بیچنے کے لئے مارکیٹ میں دکانوں میں جو سیلز مین ہوتے ہیں ان کو کمیشن دیتا ہوں تا کہ سر دست میرا مال فروخت کریں ، جبکہ دکان کے مالک کو اِس کمیشن کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا کہ میں اُس کے ملازم کو کمیشن دیتا ہوں ، میرے مال کی کوالٹی میں کِسی طرح کی کوئی کمی نہیں ہوتی ، مجھے مجبورا کمیشن دینا پڑتا ہے ، اگر میں سیلز مین کو کمیشن نہ دوں تو وہ میرا مال فروخت نہیں کرتا ، اور یہ معاملہ صرف میرے ساتھ نہیں بلکہ مارکیٹ میں سب پارٹیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے کیونکہ مال نہ بکنے کی صورت میں واپس کر دیا جاتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حالات میں سیلز مین کو کمیشن دینا درست ہے یا نہیں ؟

885
886

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

جواب: دینا درست ہے،شوہر قبول کرے یا نہ کرے۔ (تنویر الابصار مع الدرالمختار، جلد4، صفحہ240، مطبوعہ کوئٹہ) اس عبارت کے تحت ردالمحتار میں ہے: ”قیدہ فی البدا...

886
887

نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم

جواب: دینا اور دس سال کا ہو جانے پر نماز کے معاملے میں سختی کرنا ، نہ پڑھنے کی صورت میں سزا دینا ولی پر واجب ہے ،اسی طرح روزے کا حکم ہے کہ صحیح قو ل کے مطاب...

887
889

رکشہ یا ٹیکسی میں کرایہ فکس کیے بغیر سفر کرنا کیسا ؟

سوال: رکشہ والے سواری کو بٹھاتے ہیں اور سفر کرنے والامعلوم کرتا ہے کہ کتنا کرایہ ہوگا، تو عام طور پر یہ کہہ دیتے ہیں جو مرضی ہودے دینا، تو اس طرح کرنا کیسا ہے؟

889
890

زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟

جواب: دینا ،انہیں کھانا دے دینا ،جائز ہے اور اس سے زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ،خاص روپیہ ہی دینا واجب نہیں ،مگر ادائے زکوٰۃ کے معنی یہ ہیں کہ اس قدر مال کا محتاجو...

890