
حِل میں رہنے والا اگر مکہ مکرمہ جائے تو احرام باندھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص حِل میں رہتا ہو، وہاں سے مکہ مکرمہ جانا چاہے تواحرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟
سوال: کسی شخص نےپاکستان سے مکہ مکرمہ جاتے ہوئے میقات سے احرام کی نیت کر لی تھی مگر اس وقت تلبیہ کہنا بھول گیا اور میقات میں داخل ہو گیا پھر داخل ہونے کے بعد مسجد عائشہ سے ہی احرام کی نیت کی اور تلبیہ کہہ کر عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
عرفات کا رہائشی، عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
سوال: میں عرفات میں کام کرتا ہوں، میری رہائش عرفات میں ہے، میں وہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کے لیے گیا ہوں، کیا اس صورت میں مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یانہیں ؟
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
سوال: عمرہ کرنے کے لئے جاتے ہوئے گھر سے احرام کی چادریں باندھ لیں اور جہاز میں بیٹھ گئے لیکن احرام کی نیت و تلبیہ نہیں کہی اور ارادہ یہ تھا کہ جہاز میں جب میقات آئے گا، تو نیت کر لیں گے، مگر ہوا یہ کہ نیند آگئی اور جب بیدار ہوئے، تو میقات نکل چکی تھی ، اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
احرام کی نیت سے پہلے احرام کے کپڑوں میں خوشبولگانا
سوال: اگر احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام والے کپڑے پر خوشبو لگا لی تو نیت کرنے کے بعد اس کپڑے میں عمرہ کیا جا سکتا ہے؟
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: چادر وغیرہ سے پردہ کر کے یہ کام کرے ، البتہ احتیاط کے باوجود اگر ہاتھ مس ہو گیا یا ستر کے کسی حصے پر نظر پڑ گئی تو یہ معاف ہے ،جبکہ فوراً ہٹا لےاور و...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: چادر کے کسی کونے یا پہنےہوئے دستانوں سے چھولیا ، تو حرج نہیں ، یادرہے !تفسیر پڑھتے ہوئے آیت یا اس کے ترجمے کو پڑھنا اور جس مقام پر آیت یا اس کا تر...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
جواب: چادر کے آنچلوں ،عمامے کے پلوؤں ،انگرکھے ،کرتے ،صدری ،مرزائی وغیرہا کی آستینوں ،دامنوں ،چاکوں ،پردوں ، تولیوں ،جیبوں پر ہو ، گریبان کا کنٹھا ،شانوں ...
مرد کے لیے کڑھائی کیا ہوا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: چادر اوڑھنا ثابت ہے۔ چنانچہ شمائلِ ترمذی میں ہے:’’أن النبي صلى اللہ عليه وسلم خرج وهو يتكىء على أسامة بن زيد، عليه ثوب قطری قدتوشح به فصلى بهم۔‘‘...
کیا احرام کی نیت کئے بغیر تللبیہ پڑھنے سے احرام لازم ہوجاتا ہے؟
سوال: اگر ہم اپنے گھر پر سلے ہوئے کپڑے پہنے ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھ لیں جیسے بعض اوقات ہم ذکر کی نیت سے یا یاد کرنے کی نیت سے تلبیہ پڑھتے ہیں عمرہ یا حج کی نیت نہیں ہوتی،تو کیا اس طرح تلبیہ کہنے سے احرام کی پابندیاں لازم ہوجاتی ہیں ؟