
حضرت امیر معاویہ پر طعن کرنا اور اعتراضات کرنا کیسا؟
جواب: اسلام اور مسلمین کے ساتھ خیانت ہے اور اگر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ غلط تھے، جیساکہ طعن کرنے والے کہہ رہے ہیں، تو پھر اس خیانت کے مرتکب مع...
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ آیۃ الکرسی پڑھنا
سوال: کیا نمازِ وتر میں دعائے قنوت کی جگہ آیۃ الکرسی پڑھ سکتے ہیں؟
سجدہ شکر میں دعا مانگنا کیسا ؟
سوال: کیا سجدۂ شکر میں دعا مانگ سکتے ہیں؟ اور دعا عربی میں مانگناضروری ہے یا اردو میں بھی مانگ سکتے ہیں؟
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب
سوال: کچھ لوگ کہتےہیں کہ حضورعلیہ الصلاۃ والسلام نے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کےلیےبددعاکی ہے،ایسا حدیث میں موجودہے۔کیایہ بات درست ہے؟
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورہ فاتحہ یا سورہ اخلاص پڑھنے کا حکم
سوال: وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورۃ الفاتحہ یا سورۃ الاخلاص پڑھ لینے سے وتر ہو جائیں گے یا دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟
سوال: کیا ظالم کے لئے بد دعا کرسکتے ہیں؟
سورج گرہن اور چاند گرہن کی شرعی حیثیت اور دعا و احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) چاند اور سورج گرہن کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے اس وقت کیا پڑھنا چاہیے؟ (2) سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے بارےمیں اسلام کیا کہتا ہے کہ اس کو کیا کرنے کا حکم ہے اور کس کس کام سے ممانعت ہے؟
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
سوال: دعائے حزب البحر، حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کچھ لوگ اپنی زندگی میں کسی نیک کام سے متعلق وصیت کر جاتے ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا مال فلاں نیک کام مثلا : مسجد مدرسے ، دینی طالبِ علم یا کسی غریب یتیم کی مدد میں خرچ کر دیا جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اسلام ہمیں اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ہی اپنے مال کے بارے میں کوئی وصیت کر جائیں کہ ہمارے فوت ہونے کے بعد ہمارا یہ مال کسی نیک کام میں یا صدقہ جاریہ کے طور پر خرچ کر دیا جائے ؟ اگر اسلام اس کی اجازت دیتا ہے، تو اس کی مقدار کیا ہے ؟ یعنی کس حد تک ہم اپنے مال سے وصیت کر سکتے ہیں ؟
غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے ذمہ دار اسلام اور علماء ہیں؟
سوال: غیرت کے نام پر قتل وغیرہ کے واقعات کو لبرل لوگ بہت تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور اس میں علماء و اسلامی قوانین پر اعتراضات کرتے ہیں۔ ان کے اعتراضات کا جواب کیا دیا جائے؟